امریکی دوشیزہ سے دوستی پاکستانی شہری کو مہنگی پڑ گئی نوجوان 27 لاکھ روپے سے ہاتھ دھو بیٹھا

اسلام آباد(پی این آئی )فیس بک کی دوستی ، لاہور کے رہائشی کو 27لاکھ روپے کا چونا لگا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے رہائشی ندیم نامی شخص کو ایک امریکی خاتون روز ہیلن نے فرینڈ ریکوسٹ بھیجی جسے اس نے فوری قبول کیا، […]

انوکھی خبر، لاعلاج اور موذی امراض میں مبتلا 8 سزا یافتہ قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم

کراچی(آئی این پی)سندھ حکومت نے لاعلاج اور موذی امراض میں مبتلا 8سزا یافتہ قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا،محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی، حیدرآباد اور سکھر سینٹرل جیل میں قید سزا یافتہ قیدیوں کو 4ماہ کیلئے رہائی کا حکم دیا،سزا یافتہ قیدیوں کے […]

برفباری اور بارشوں کا نیا سلسلہ کب تک جاری رہے گا ، محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں سال 2021 کی پہلی بارش و برفباری اتوار کے روز شروع ہونے کا امکان ہے جو منگل تک وقفہ وقفہ سے جاری رہے گی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابقبارش کا سبب بننے […]

کیا وجہ ہوئی کہ کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات کرنیوالے بورڈ کے سربراہ کو ہٹا دیا گیا؟

کراچی(آئی این پی)قومی ائیرلائن (پی آئی اے)کے کراچی میں ائیربس طیارہ حادثہ کی تحقیقات کرنے والے ائیرکرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بورڈ (اے اے آئی بی)کے سربراہ ائیرکموڈور عثمان غنی کو عہدے سے ہٹادیا گیا،نجی ٹی وی کے مطابق ائیرکموڈور عثمان غنی مدت پوری ہونے پر […]

پاک فوج نے کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کرنے والا بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا

راولپنڈی(آئی این پی) پاک فوج نے لائن آف کنٹرول(ایل او سی) پر ایک اور بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا، ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کے چکوٹھی سیکٹر پر ایک اور بھارتی کواڈ […]

مولانا فضل الرحمان کیساتھ بڑا ہاتھ ہو گیا ، آئندہ کیا ہونے والا ہے؟ حیران کن پیش گوئی

کوئٹہ (پی این آئی)جمعیت علماء اسلام (ف) سے نکالے گئے رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے نوازشریف کے مفادات کیلئے سینئر ارکان کو پارٹی سے نکالا۔حافظ حسین احمد نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ ہم نے جے یو […]

کرونا وائرس کی نئی قسم لاہور پہنچ گئی

لاہور(پی این آئی )عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی نئی قسم لاہور پہنچ گئی ہے۔ برطانیہ سے آنے والی خاتون میں نئے وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ذمہ دار ذرائع سے بتایا ہے کہ متاثرہ خاتون برطانیہ سے براستہ دبئی لاہور پہنچی تھیں۔ […]

جنوبی وزیرستان کے علاقہ زم چن میں طالبات کیلئے سکول بنایا جائے۔ ملک خان مالیک وزیر

وانا (قسمت اللہ وزیر ) جنوبی وزیرستان کے فلاحی تنظیم زم چن ویلفئرز سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری ملک خان مالیک وزیر نے کہا کہ علاقہ زم چن میں سب سے بڑا مسئلہ ویلج کونسل میں لڑکیوں کیلئے پرائمری، مڈل اور نا ہائی سکول ہے۔ ہمارے […]

مسلم لیگ ن آزادکشمیر نے مریم نواز کو کشمیر ہاؤس میں بلا کر کشمیریوں کی توہین کی، ریحانہ خان

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس شعبہ خواتین کی چیئرپرسن ریحانہ خان نے کہاکہ مسلم لیگ ن آزادکشمیر نے مریم نواز کو کشمیر ہاؤس میں بلا کر کشمیریوں کی توہین کی ہے۔ مریم نواز کے تابع داروں نے مریم نواز کی بوٹ […]

مسئلہ کشمیر ایک زندہ حقیقت ہے، ہندوستان اس حقیقت سے انکار کر کے جنوبی ایشیاء کے امن کو داؤ پر لگا رہا ہے، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمدخان نے کہا کہ کشمیری عوام آزادی کے لیے بے پناہ قربانیاں دیتی چلی آرہی ہے۔اب مسئلہ کشمیر ایک زندہ حقیقت ہے۔ہندوستان اس حقیقت سے انکار کر کے جنوبی ایشیاء […]

دربار عالیہ عید گاہ شریف میں شیخ المحدثین الحاج الحافظ پیر محمد عبدالرحمن رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ عرس کے موقع پر استحکام پاکستان کانفرنس کا انعقاد

راولپنڈی(پی این آئی) دربار عالیہ عید گاہ شریف میں شیخ المحدثین و المفسرین الحاج الحافظ پیر محمد عبدالرحمن المعروف قبلہ عالم ثانی رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر استحکام پاکستان کانفرنس منعقد ہوئی جس کی صدارت سجادہ نشین عید گاہ شریف […]

close