لندن (این این آئی )برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے رواں ماہ کے لیے مجوزہ اپنا دورہ بھارت ملتوی کر دیا ہے۔ انہیں اس دورے کے دوران بھارتی یوم جمہوریہ کی مرکزی تقریب میں بھی حصہ لینا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لندن میں بورس […]
اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی رانا عظیم کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اورن لیگ کے مابین اس وقت جو اختلاف استعفوں کے معاملے پر چل رہا ہے وہ اختلاف یہ ہے کہ پاکستان پیپلز […]
دوحہ (پی این آئی)خلیجی ریاست قطر کے امیر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے سعودی عرب کے شہر العلا میں ہونے والے خلیج تعاون کونسل کے سربراہ اجلاس کے بعد کہا ہے کہ ہم سب خطے کے بہتر مستقبل کی امید ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے […]
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے دونوں بھائی سہیل خان اور ارباز خان کو کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی مہنگی پڑگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کے دونوں بھائی ارباز خان، سہیل خان اور سہیل کے بیٹے نروان خان […]
لاہور( این این آئی) شوبزکو خیر باد کہنے کے بعد فلاحی سر گرمیاں کرنے والی رابی پیرزادہ کی سماجی تنظیم رابی فائونڈیشن کے تحت مستحق لوگوں کو روزگار کے حصول میں معاونت کیلئے رکشے فراہم کرنے کا آغاز کر دیا گیا ۔ رابی پیرزادہ نے […]
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے فروری اور مارچ کے لیے تیل کی پیداوار میں 10 لاکھ بیرل یومیہ کمی کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔امریکا میں خام تیل کی […]
نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ فائزر اور بائیونٹیک کی مشترکا ویکسین کی دونوں خوراک 21 سے 28 دنوں کے وقفے میں لازمی استعمال کی جانی چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی جانب سے ایک آن لائن نیوز بریفنگ […]
ریاض (این این آئی)خلیج تعاون کونسل(جی سی سی)کے رکن ممالک کو خطے کو آگے لے جانے اور اس کو ایران سے درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد […]
اسلام آباد(پی این آئی)ہلال احمر سوسائٹی کے چیئرمین ابرارالحق نے اپنے قریبی معاونین کا تقر کیا ہے جو پہلے بھی ان کے ساتھ کام کرچکے ہیں ۔ روزنامہ جنگ میں جواد رضوی کی شائع خبر کے مطابق اس خیراتی تنظیم میں ان کے لئے عہدے […]
اسلام آباد(پی این آئی)کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے چوتھے روز ہی پاکستان کو میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کے ہاتھوں اننگز اور 176 رنز سے شکست ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان نے 8 رنز ایک کھلاڑی آئوٹ سے اپنی دوسری اننگز دوبارہ شروع کی […]
راولپنڈی (پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (موٹروے زون ) کے ترجمان کے مطابق 28 دسمبر کو کرسچن لڑکی کے ساتھ زیادتی کا المناک واقعہ لاہور، شیخوپورہ موٹر وے پر پیش نہیں آیا۔ واقعہ موٹروے سے تقریبا ڈیڑھ کلومیٹر دور مقامی سڑک […]