وزیر اعلی بلوچستان نے اپنے ہی احکامات ہوا میں اڑا دیئے

کوئٹہ(آن لائن)وزیر اعلی بلوچستان جام کمال نے اپنے ہی احکامات ہوا میں اڑا دیئے ،دفعہ 144کے نفاذ کے باوجود بڑی تعدادمیں لوگوں کی اجتماع منعقد کیا گیا ۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے خود کورونا وائرس کی تیسری لہر کو دعوت دیدی ۔جمعہ کے روز وزیراعلی بلوچستان جام […]

جیالوں نے بلاول بھٹو کی آمد پر مخالفانہ نعرے لگا دیئے، وجہ کیا بنی؟

جیکب آباد( آن لائن)پی پی چئیر مین کی آمد پر جیالے نظر انداز کئے جانے پر ناراض ہوگئے ،ورکر کو عزت دو کا مطالبہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی جیکب آباد پر ورکرز کو مکمل نظر انداز […]

ایف بی آر میں 20 افسران کی تقرریاں و تبادلے، کون کہاں مقرر کر دیا گیا؟

اسلام آباد(آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں پاکستان کسٹمز سروس اور ان لینڈ ریونیو سروس کے 20افسران کی تقرریاں وتبادلے کر دئیے گئے ہیں۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ان لینڈ ریونیو سروس کے افسران میں عبدالعزیز نریجو کا کمشنر ان لینڈ ریونیو ریجنل […]

نئےسیاسی اتحاد کی تیاریاں، یوسف گیلانی کو سینٹ میں اپوزیشن لیڈر تسلیم کرنے سے انکار، پی پی پی اور اے این پی کو شو کاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن )مستقبل میں نئے اتحاد کی تیاریاں،پی ڈی ایم کی آٹھ ہم خیال جماعتوں نے سینٹ میں الگ گروپ تشکیل دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کو سینٹ میں اپوزیشن لیڈر تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے جبکہ پیپلز پارٹی […]

سعودی عرب میں کورونا کے ریکارڈ 700 سے زیادہ نئے کیس، دیگر عرب ممالک میں کیا صورتحال ہے؟ جانیئے

ریاض(آن لائن) سعودی عرب میں جمعہ کو کورونا کے ریکارڈ 700 سے زیادہ نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ ایکٹیو کیسز میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔مملکت میں کورونا کے یومیہ نئے کیسز سو سے بھی کم ا? رہے تھے۔ چھ ماہ بعد اب نئے […]

جے یو آئی کے دھڑے نے فضل الرحمان کی سیاست کو بکاؤ مال قرار دے دیا

کوئٹہ(آن لائن) جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی سنئیرنائب امیر مولانا عبدالقادرلونی‘ ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا قاری مہراللہ‘ مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید حاجی عبدالستارشاہ چشتی‘ مرکزی سیکرٹری مالیات حاجی حیات اللہ کاکڑصوبائی نائب امیر مفتی رحمت اللہ خلجی مولوی عبدالقادربڑیچ مفتی کلیم اللہ […]

دو روز بعد بین الصوبائی ٹرانسپورٹ دو ہفتوں کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

کراچی(آن لائن) کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث سندھ حکومت نے دو روز بعد بین الصوبائی ٹرانسپورٹ دو ہفتوں کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سندھ میں ٹاسک فورس کے اجلاس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ،محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے […]

حادثہ کیس، کشمالہ طارق کے بیٹے کی عبوری ضمانت منظور ، دو لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کی عدالت نے جی الیون حادثہ کیس میں کشمالہ طارق کے بیٹے اذلان خان کی 8 اپریل تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے ازلان خان کو دو لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا […]

اب ہم شادی نہیں کررہے، صبا قمر نے عظیم خان کے حوالےسے اعلان کر کے تہلکہ مچا دیا

لاہور (آئی این پی) اداکارہ صبا قمر نے شادی کے فیصلے سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے عظیم خان سے تعلقات ختم کر نے کا اعلان کردیا۔اداکارہ صبا قمر نے چند روز پہلے کاروباری شخص عظیم خان کے ساتھ شادی کرنے کا اعلان کرکے اپنے […]

کورونا کے علاج میں صحت کارڈ سے کیسے مدد مل سکتی ہے؟ بڑااعلان کر دیا گیا

پشاور(آئی این پی ) وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر سے نمٹنے کیلئے ہمیں رویہ تبدیل کرنا ہوگا، صوبے میں ہسپتالوں کی استعداد کار میں اضافہ کیا جا رہا ہے، کورونا مریض صحت کارڈ کے ذریعے بھی […]

close