جنوبی پنجاب میں ملازمتوں کا کوٹہ مختص کرنے کیلئے بل کابینہ کے سامنے پیش کیا جائیگا، عثمان بزدار کی یقین دہانی

لاہور (آئی این پی )وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے حوالے سے 29مارچ اور 30مارچ کے نوٹیفکیشن منسوخ کر دیئے گئے ہیں اوراس ضمن میں انسانی غلطی اور کلریکل غلطی کاامکان بھی مسترد نہیں کیا جاسکتا- وزارتی کمیٹی کی […]

وزیراعظم کا ٹیلیفون کالز سننے کا وقت تبدیل اتوار کے روز کال سننے کا نیا وقت کیا ہے؟ جانیئے

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان کا ٹیلیفون کالز سننے کا وقت تبدیل ہو گیا۔وزیراعظم اتوار کو عوام کی ٹیلیفون کالز سنیں گے، وزیراعظم صبح ساڑھے 11 بجے سے دوپہر ایک بجے تک کالز سنیں گے۔عوام اتوار کو وزیر اعظم عمران خان […]

پیپلز پارٹی کے کئی رہنماؤں نے کہا کہ ن لیگ کے ساتھ نہیں چلا جا سکتا، بلاول بھٹو نے خود ہی راز فاش کر دیا

جیکب آباد( آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کو تقسیم کرنا چاہتی ہے، مولانا فضل الرحمن اور مریم نواز کا دلی احترام ہے، حکومت چاہتی ہے کہ اپوزیشن آپس میں لڑے تاکہ وہ اس […]

اسلامی یونیورسٹی کے نان اکیڈیمک ایمپلائز فورم کی ریکٹر سے ملاقات، چارٹر پر مکمل عملدرآمد تک چین سے نہیں بیٹھیں گے

اسلام آباد (پی این آئی)بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کےنان اکیڈ یمک ایمپلائیز فورم کا پانچوں مشترکہ اجلاس ہوا جس میں USWA اور OWA کےنمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس کے اختتام پر 9 نکات پر مشتمل مشترکہ قرارداد اور چارٹر آف ڈیمانڈز پر تفصیلی گفتگو کی […]

پی ٹی آئی کے ایک اور بڑے لیڈر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اسلام آباد(آئی این پی)پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی صداقت علی عباسی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر انہوں نے خود کو گھرپر قرنطینہ کر لیا،ٹوئٹر پر جاری بیان میں صداقت علی عباسی نے لکھا کہ کورونا کی شدید علامات ہیں […]

تعلیمی اداروں کی بندش، بڑے صوبے کے محکمہ تعلیم کا آج اہم اجلاس منعقد ہو گا

کراچی(آئی این پی)سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے، اجلاس ہفتہ صبح گیارہ بجے طلب کیا گیا ہے،صوبائی وزیر تعلیم کی جانب سے طلب کیے جانے والے اجلاس میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کا […]

ملتان، ایک ہی روز آنکھوں کا آپریشن کروانے والے 16افراد کی بینائی خراب ہو گئی، چند ہی گھنٹوں بعد درد شروع ہو گیا

ملتان(آئی این پی)ملتان کے نجی اسپتال میں ایک ہی روز آنکھوں کا آپریشن کروانے والے 16افراد کی بینائی متاثر ہوگئی، نجی ٹی وی کے مطابق ملتان کے نواحی علاقے لاڑ میں ایک نجی ٹرسٹ اسپتال میں 20مارچ کو 16افراد کا آنکھوں کی موتیا کا آپریشن […]

بھارت سے ڈیل کی افواہیں بے بنیاد ہیں، قومی سلامتی کی شخصیت نے واضح کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی قومی سلامتی امور ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ جب تک بھارت 5اگست کے غیر قانونی اقدام پر نظر ثانی نہیں کرتا بھارت کے ساتھ تجارت سمیت کسی مسئلے پر بات نہیں ہوسکتی ، بھارت […]

مریم نواز پوری طرح متحرک ہیں، وہ خاموش ہو جائیں یہ حکومت کی خام خیالی ہے، ترجمان نواز شریف

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا کہ حکومت اپنے آپ کو مارنے پر تلی ہے ، ہم تو حکومت کا تماشہ دیکھ رہے ہیں،جمعہ کو نجی ٹی وی […]

وزیر اعظم کےاہم مشیر بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، خود کو قرنطینہ کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کا کورونا کا شکار ہو گئے۔ انہوں نے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے،ڈاکٹر بابر اعوان نے اپنے ٹویٹ میں بتایا ہے کہ ان کا کورونا ٹیست مثبت […]

سردار عتیق احمد خان کا دھیرکوٹ میں مصروف ترین دن

مظفرآباد/دھیرکوٹ(پی این آئی)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمدخان نے دھیرکوٹ میں مصروف ترین دن گزارا۔ گزشتہ روز مسلم کانفرنس کے سینئر رہنما زرین عباسی کے گھر جا کر ان کے بیٹے عابد عباسی سے اظہار تعزیت کی اور فاتحہ […]

close