شیدا ٹلی اور کمیشن خور، شہباز شریف اور نواز شریف کو چھوڑیں فطرانہ اور زکوۃ کے پیسے گنیں ، ن لیگی سینئر رہنما کا سخت رد عمل

لاہور (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ خاں نے کہاہے کہ جن کے نام ای سی ایل پہ ہونے چاہئیں وہ شہباز شریف کا نام ای سی ایل پہ ڈالنے کی بات کر رہے ہیں ،شیدا ٹلی اور کمیشن خور […]

30 سال سے زائد عمر کے افراد کیلئے کورونا ویکسین لگوانے کی رجسٹریشن کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی) 30 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کیلئے کورونا ویکسین لگوانے کی رجسٹریشن 16 مئی سے شروع ہو گی۔وفاقی وزیر اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا کہ ویکسین […]

چھوٹے سے ملک نے پاکستان، بھارت سمیت 7 ممالک کے مسافروں پر پابندی لگا دی

مالے (آئی این پی)اپنے ملک میں کورونا کی وبا سے بچ کر مالدیپ میں چھٹیاں گزارنے والے مالداربھارتی شہری اب ایسا نہیں کرسکیں گے۔بدھ کے روز سیاحوں کی جنت سمجھے جانے والے اس ملک نے کہا ہے کہ وہ جنوبی ایشیائی ممالک کے شہریوں کی […]

پی ٹی وی نیوز آئندہ ماہ سے کچھ نیا کریگا، فواد چوہدری نے پہلے بتا دیا

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پی ٹی وی نیوز آئندہ ماہ سے ڈیجیٹل نشریات کا آغاز کرے گا۔ بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی وی اب یوٹیوب […]

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی شرعی عدالت کا نیا چیف جسٹس مقرر کر دیا

اسلام آباد (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس محمد نورمسکانزئی کو وفاقی شرعی عدالت کا چیف جسٹس مقرر کر دیا ہے۔ وزارت قانون و انصاف کی طرف سے بدھ کو جاری کیے گئے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق ان کی تقرر ی […]

عید کی تعطیلات، کس بڑے شہر کے لوگ صرف گھروں میں بند رہیں گے؟

کراچی (آئی این پی)سندھ حکومت نے عید کے موقع پر کراچی کے شہریوں کیلئے ساحلی مقام کومکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، سی ویو پرکسی کو آنے یا گاڑی کھڑی کرنے کی بھی اجازت نہیں ہوگی، اس حوالے سے احکامات کے بعدپولیس […]

بڑی خبر آ گئی، کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا ، نئے کیسز میں کمی

لاہور (آئی این پی)پنجاب میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا، جس کے باعث مریضوں کی شرح میں کمی ہوئی ، اس حوالے سے ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرنے کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے 1266نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، جس کے بعد […]

ملک کے لئے رسوائی، زکوۃ، فطرانہ اور چاولوں کی بوریاں، وزیر اعظم پر کڑی تنقید

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نالائق ملک کے لئے رسوائی، ذکوۃ، فطرانہ اور چاولوں کی بوریاں لائیں ہیںعمران صاحب ملک پرآپ کی وجہ سے قرض کا یہ بھاری بوجھ ذکوہ فطرانے اور چاولوں کی بوریوں سے اترے […]

عید پر ویکسی نیشن سنٹر کھلے رکھنے کی ہدایت ریسٹورنٹس ٹیک اوے کیلئے کھلے رہیں گے

کراچی(آئی این پی)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی انتظامیہ کوصوبے بھر میں کورونا ویکسی نیشن سنٹرز عید پر بھی کھلے رکھنے کی ہدایت کر دی، تفصیلات کے مطابق بدھ کووزیر اعلی سندھ کی صدارت میں کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، اس موقع پر […]

عید کے بعد سعودی عرب میں لاکھوں پاکستانیوں کے لیےروزگار ، کویت میں پاکستانیوں کامسئلہ حل ، بیت اللہ شریف کے اندر کیا دعا مانگی گئی؟

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سعودی عرب سے تعلقات خراب کرنے کی کی تمام ترکوشش ناکام ہوگئی، عید کے بعد سعودی عرب کے اعلی حکام کا وفد پاکستان آئے گا اور سعودی عرب میں لاکھوں پاکستانیوں […]

فردوس عاشق کی جھپیاں اور پپیاں، ویڈیو وائرل ہو گئی

لاہور (آئی این پی) معروف اداکار، گلوکار، میزبان اور کامیڈین علی گل پیر کی جانب سے معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے ایک دلچسپ بیان پر پیروڈی ویڈیو بنائی گئی ہے جو کہ انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔فنکارانہ صلاحیتوں سے مالا مال […]

close