ترکی، یورپ کے بلند ترین ٹاور کا استنبول میں افتتاح کر دیا گیا

استنبول (اے پی پی) ترکی کے شہر استنبول میں یورپ کے بلند ترین ٹاور کا افتتاح کر دیا۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق استنبول میں صدر رجب طیب اردوان نے یورپ کے بلند ترین ’’چاملی ‘‘ٹاور کا افتتاح کر دیا ہے۔ صدر اردوان نے افتتاحی تقریب […]

زمبابوے اور جنوبی افریقہ اے کے درمیان دوسرا ون ڈے کب کھیلا جائے گا؟

ہرارے (اے پی پی) زمبابوے اور جنوبی افریقہ کی اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل پیر کو ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم جنوبی افریقہ کو چار میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ […]

وارے نیارے ہو گئے، بیرون ملک سے پاکستانیوں نے 1000 ارب روپے بھیج دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور نون لیگ نے معیشت کا جو حشر کیا اس کے نتیجے میں معاشی تکلیفوں کا سامنا کرنا پڑا لیکن اب ایک طویل انتظار کے بعد معاشی پالیسیوں […]

برطانوی وزیر اعظم نے خفیہ شادی کر لی، شادی سے پہلے دونوں کا ایک بیٹا بھی ہے

لندن (خادم حسین شاہین) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اپنی منگیتر کیری سیمنڈز سے ایک خفیہ تقریب میں شادی کر لی ہے۔ برطانوی میڈیاکے مطابق مہمانوں کو تقریب میں آخری وقت پر مدعو کیا گیا، یہاں تک کہ وزیراعظم کے دفتر کا عملہ بھی شادی […]

پولیس کا امتحان، کراچی پولیس چیف فرضی موبائل فون کی گمشدگی کا مسئلہ لیکر تھانے پہنچ گئے

کراچی (آن لائن)کراچی پولیس چیف پولیس کے عام شہریوں کے ساتھ رویے کی جانچ کے لیے فرضی موبائل فون کی گمشدگی کا مسئلہ لیکر تھانے پہنچ گئے ، تھانے کے عملے نے انہیں نہیں پہچانا اور عام شہریوں کی طرح ادھر ادھر گھماتے رہے۔ اس […]

معاملہ متنازعہ ہو گیا، سندھ حکومت نے 2017 کی مردم شماری کے نتائج پر سٹینڈ لے لیا

کراچی(آن لائن)سندھ حکومت نے آئین کے آرٹیکل 154 کی شق سات کے تحت سی سی آئی کی جانب سے منظور کردہ 2017 کی مردم شماری کے نتائج معاملے پرپارلیمنٹ کوریفرنس بھیج دیا ہے،سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ مردم شماری پر […]

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کس کو بیوقوف بنا رہے ہیں؟

کوئٹہ (آن لائن)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ وزیر خارجہ امریکہ کو اڈے نہ دینے کا بیان دیکر عوام کو بے وقوف نہ بنائیں حقیقی صورتحال سے قوم کو آگاہ کریں قیام پاکستان سے قوم کو اندھیرے میں رکھ کر امریکی غلامی […]

تین سال کامیابی سے گزارنے کا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور (آن لائن) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )کے سربراہان کے اجلاس کے بعد میڈیا ٹاک پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے اقتدار کے تقریباً تین سال کامیابی سے پورے کینے […]

پاکستانیوں کے لیے کویت کے ویزے کھلنے کیلئے معاہدہ ، شیخ رشید احمد فیملی ویزوں کا مسئلہ حل کرانے کویت پہنچ گئے

اسلام آباد (اے پی پی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کویت کی فلائٹ 0206 کے ذریعے ایک روزہ سرکاری دورے پر کویت پہنچ گئے ہیں، وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق کویت کے سفیر نصر المطیری نے وزیر داخلہ کو اسلام آباد ائیر […]

ملک بھر میں کورونا سے متعلق صورتحال پر اطمینان سندھ میں کورونا کے بڑھتے کیسزپر تشویش کا اظہار

سلام آباد(آن لائن ) نیشنل کنٹرول اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) تعلیمی سیکٹر میں تسلسل برقرار رکھنے کیلئے ملک بھر کے اساتذہ اور دیگر اسٹاف کے لیے 10 جون تک ویکسی نیشن لازمی قرار دے دیا ہے جبکہ پارک، سوئمنگ پول اور واٹر […]

تحریک انصاف کے تین سالہ دورہ حکومت میں مہنگائی، بے روزگاری نے سفید پوش طبقہ کوزندہ درگور کردیا،امیر جماعت اسلامی

لاہور (آن لائن)امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ میں ٹیکسوں کے نظام میں اصلاحات کے ذریعے عام آدمی کو ریلیف دیا جائے۔ تعلیم ہی سے ملک کی تعمیر و ترقی ممکن ہے لیکن بدقسمتی سے حکومتی نے […]

close