پشاور(آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے عالم اسلام کے حکمرانوں سے مطالبہ کیا ہے کہ مسجد اقصیٰ اور بیت المقدس کی آزادی کے لیے قابلِ عمل پلان دیا جائے۔ حالات نے ثابت کردیا ہے کہ فلسطین اور کشمیر کا مسئلہ زبانی جمع خرچ […]
اسلام آ باد(آ ن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و صدر مسلم لیگ ن محمد شہباز شریف اور وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر نے آزادکشمیر کے انتخابات کے حوالے سے این سی او […]
اسلام آباد(آن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل نے پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب اسمبلی نذر چوہان کو معاون خصوصی شہزاد اکبر سے معافی مانگنے کا مشورہ دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں شہبازگل کا کہنا […]
اسلام آباد (آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے اس وقت جب معیشت اوپر جارہی ہے اور عام آدمی کی حالت بدل رہی ہے تو اپوزیشن احتجاج کی کال کیوں دے رہی ہے، ایسی سیاست کا فائدہ کس کو […]
لاہور ( آن لائن )پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پارٹی کی اکنامک ایڈوائزری کونسل کو حکومتی معاشی کارکردگی بے نقاب کرنے کی ہدایت کردی ۔تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے پارٹی کی اکنامک ایڈوائزری کونسل کا اجلاس بلانے […]
اسلام آباد(آن لائن)ہائوسنگ سوسائٹیز میں جعلی بجلی میٹرز اور ٹرانسفارمر زکے سیکنڈل پر ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کر دی ہیں،اربوں روپے کی بجلی چوری سے متعلق دستاویزات حاصل کر لی گئی ہیں،آئیسکو میں کرپٹ افسران کی دوڑیں لگ گئیں،ذرائع سے معلو م ہوا […]
کوئٹہ( آن لائن) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ پی ڈی ایم کے 29 مئی کے اجلاس میں اگرچہ مسلم لیگ ن کے نمائشی سربراہ اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف […]
انقرہ(اے پی پی) ترکی کے مرکزی بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر اپریل کے دوران ماہانہ بنیاد پر 1.5 فیصد بڑھ کر 88 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔ بینک آف ترکی کی حالیہ رپورٹ کے مطابق اپریل کے دوران اس کے غیر ملکی زر مبادلہ کے […]
ماسکو (اے پی پی) بیلاروس کے صدر کی روسی صدر سے ملاقات کی ہے۔ روسی نشریاتی ادارے کے مطابق روسی شہر سوچی میں ہونے والی ملاقات میں بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ایسے وقت میں حمایت طلب کر لی […]
ماسکو (اے پی پی) روس نے جاپانی ماہی گیر کشتی قبضے میں لے لی۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایک جاپانی ماہی گیر کشتی کو قبضے میں لے کر بعید مشرقی صوبے سخالِن کی ایک بندرگاہ پر […]
ٹوکیو (اے پی پی) میانمار اور جاپان کے درمیان فٹبال میچ احتجاج میں تبدیل ہو گیا۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق جاپان نے میانمار کی فٹبال ٹیم کو عالمی فٹبال کپ 2022 کے کوالیفائنگ میچ میں دس صفر سے عبرتناک شکست دی۔ فروری میں فوجی […]