اسلام آباد(آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت سمیت تمام ہمسایوں ممالک کیساتھ امن چاہتے ہیں ، وزارت خارجہ کی بڑی ذمہ داری ہمسایوں کیساتھ امن کی فضاء برقرار رکھنا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزارت خارجہ میں سرسبز پاکستان […]
کراچی (آن لائن)انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر گھٹ گئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید30پیسے کی کمی سے154.45روپے […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے خدمت آپ کی دہلیز پر پروگرام کا افتتاح کردیا،اس موقع پر خطاب میں عثمان بزدار نے کہاکہ اس پروگرام سے نچلی سطح پر سروس ڈلیوری میں بہتری آئے گی، عوام کو ان کی دہلیز پر بنیادی سہولتیں ملیں […]
کراچی(آئی این پی)سونے کی فی تولہ قیمت 200روپے کم ہو گئی ،سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 200روپے کم ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 12 ہزار 300 روپے ہے، 10گرام سونیکی قیمت […]
لاہور (آن لائن) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت صوبے میں گورننس کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے کوشاں ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ’’خدمت آپ کی دہلیز پر‘‘ پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔جس […]
اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا وجود خطرے میں پڑنے سے پہلے فسطائیت کا راستہ روکنا ہوگا۔ اپنے ایک ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں نواز شریف نے کہا کہ حامد میر پر تازہ ترین وار ہو، سلیم […]
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہبازشریف کے بیرون ملک جانے میں بڑی رکاوٹ ان کیخلاف کیسز ہیں ،نوازشریف کو علاج کیلئے باہر جانے کی اجازت دی تو وہ واپس نہیں آئے ،اگر شہبازشریف ہاتھ سے پھسل جاتے […]
لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے حکومت کوتعفن زدہ مردہ لاش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جتنی دیر پڑی رہے گی تعفن پھیلے گا اس لئے اسے جتنی جلدی دفنا دی جائے بہتر ہوگا،وزیراعظم قوم کو بھاشن دے رہے ہیں کہ […]
کراچی(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ نے ارسا کی سندھ سے پانی پر زیادتی ، سندھ میں پانی کی شدید کمی اور بجلی،گیس کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف 3 جون سے 15 جون تک سندھ بھر میں ضلعی سطح پر بھرپور احتجاج کرنے کا اعلان […]
کراچی(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت پانی کے معاملے پر صوبوں کے درمیان نفرت پیدا کر رہی ہے۔پیپلز پارٹی نے سندھ کے حصے کا پانی بااثر سیاسی شخصیات، بیوروکریٹس اور وڈیروں […]
راولپنڈی (آن لائن)پاکستا ن میں ہر سال 1 لاکھ 60 ہزار سے زائد افراد تمباکو نوشی کی وجہ سے لقمہ اجل بن رہے ہیں جبکہ438 افراد روزانہ تمباکو نوشی کی وجہ سے لقمہ اجل بن رہے ہیں مزید 1200سے زائد پاکستانی بچے روزانہ تمباکو نوشی […]