نیویارک(آئی این پی)اقوام متحدہ نے امریکہ سے ایران پر عائد کردہ پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔عالمی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جوہری پروگرام پر کام روکنے کے بعد ایران پر عائد […]
کابل(آئی این پی)نیٹو کمانڈر جنرل اسکاٹ ملر نے طالبان کو افغانستان میں علاقوں پر بزور طاقت قبضے پر تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پر تشدد کارروائیوں کا سلسلہ بند نہیں کیا تو فضائی حملوں کے لیے تیار رہیں۔عالمی میڈیا کے مطابق افغانستان میں […]
کراچی(آئی این پی ) سندھ کے کاشتکاروں کے لیے پیپلز ہاری کارڈ متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا، صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ کارڈ پر 3 ارب روپے سبسڈی دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے میں پیپلز […]
واشنگٹن ( آ ئی این پی ) بھارتی حکومت اور ٹوئٹر کے مابین تنازع مزید شدت اختیار کرگیا، ایک ماہ کے دوران ٹوئٹر پر دوسرا مقدمہ درج کرلیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق بھارت کے نقشے میں کشمیر اور لداخ کو شامل نہ کرنے پر ٹوئٹر […]
کراچی(آئی این پی ) بجٹ سیشن کے دوران سندھ اسمبلی میں اپوزیشن جماعتیں تتر بتر ہو گئیں، پی ٹی آئی کے احتجاج پر ایم کیو ایم ناراض جبکہ جی ڈی اے نے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔ سندھ اسمبلی میں بجٹ سیشن کے دوران اپوزیشن […]
کراچی (آئی این پی ) سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، کراچی تجاوزات آپریشن میں گھر سے محروم افراد کو متبادل زمین دی جائے گی۔ تجاوزات کے خلاف آپریشن میں جن کی دکانیں مسمار ہوئیں ان کو بھی متبادل زمین دی جائے گی۔ سندھ حکومت ریٹائرڈ […]
اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے درمیان لفظی جنگ ہوئی اور دونوں نے ایک دوسرے پر سنگین الزامات لگائے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیر اعظم کو آئی ایس آئی کو کہنا […]
کراچی(آئی این پی) پاکستان میں فٹبال کے حوالے سے ایک اچھی خبر سامنے آگئی، پی ایس ایل کی طرز پر ملک میں فٹبال لیگ کا انعقاد ہوگا، معروف غیرملکی فٹبالرزبھی پاکستان پہنچ کر ایکشن میں نظر آئیں گے۔مشہورپروفیشنل فٹبالر اورسابق قومی کپتان کلیم اللہ خان […]
کراچی(آئی این پی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم جولائی کو ملک بھر میں بینک بند رکھنے کا اعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یکم جولائی بروز جمعرات تمام سرکاری اور نجی بینکوں میں معمول کا لین دین نہیں […]
نئی دہلی(شِنہوا)بھارت آنے اور جانے والی بین الاقوامی تجارتی پروازیں 31 جولائی تک بدستور معطل رہیں گی۔ملک میں شہری ہوابازی کے نگران ادارے ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے شہری ہوابازی(ڈی جی سی اے) کی جانب سے بدھ کے روز جاری کیے جانیوالے ایک سرکلر کے مطابق ڈی […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان ہندوستان اور افغانستان کیساتھ بہترتعلقات چاہتاہے، پاکستان کسی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کررہا، پاکستان نے دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے دوران ہزاروں جانیں قربان […]