جہانگیر ترین کے ساتھی کو جیل بھیج دیا گیا

لاہور(آئی این پی)مقامی عدالت نے سائبر کرائم کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )کی جانب سے ایم پی اے چوہان کی مزید جسمانی […]

ایف بی آرنےجولائی میں 410 ارب کی ریکارڈوصولیاں کیں، وزیر اعظم عمران خان نے شاباش دے دی

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے ماہ جولائی میں ریکارڈ ٹیکس وصولیوں پر ایف بی آر کی تعریف کرتے ہوئے کہا یہ وصولیاں مستقل معاشی احیا و افزائش کے حوالے سے حکومتی پالیسیوں کی مظہرہیں،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی […]

بھارت کی دہمکی، غیر ملکی کھلاڑی کشمیر پریمیئرلیگ سے انکاری ہو گئے

مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں 6 اگست سے کے پی ایل کا آغاز ہو گا ۔کشمیر پریمیئر لیگ کے مظفرآباد میں انعقاد پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے حکام نے بوکھلاہٹ میں فوری طور پر انگلش اور افریقن کرکٹ […]

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی زخمی ہو گئے

لندن (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی مڈل آرڈر بیٹسمین 22 سالہ اعظم خان ٹریننگ سیشن کے دوران سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے ہیںجس کے بعد اب وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا اور تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ نہیں کھیل […]

امیدوار تیاری کر لیں، کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر 12 ستمبر کو ہوں گے۔ کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی الیکشن کے لئے کاغذات نام زدگی جمع کرانے والے امیدواروں کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ امیدواروں کے کاغذات کی […]

دشمن کی توپوں میں کیڑے پڑیں، ن لیگی لیڈر نے بد دعا دے دی

لاہور (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے ن لیگ میں اختلافات کی خبروں پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ میں اختلاف کے خواب دیکھنے والے وہی پہلوان ہیں جو مقابلے میں اپنی شکست کے خوف سے کھاتے ہیں۔ […]

چوہدری پرویز الٰہی نے بزدار حکومت کو وارننگ دے دی

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چودھری پرویز الہٰی نے پی ٹی آئی جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کو پروڈکشن آرڈر کے باوجود ایوان میں نہ لانے پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ پرویز الٰہی نے اسمبلی کا اجلاس […]

معروف اداکار مصطفی قریشی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

لاہور (آن لائن)پاکستان کے معروف اور سینئر ترین اداکار مصطفی قریشی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ترین اداکار مصطفی قریشی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیاہے اور انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے […]

انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپیہ پھر دبائو کا شکار

کراچی( آن لائن) انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ ایک بار پھر دبائو کا شکار ہو گیا اور پاکستانی روپیہ کے مقابلے ڈالر کی قدر ایک بار پھر162روپے کی بلند سطح سے تجاوز کر گئی ہے ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان […]

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی

کراچی( آن لائن) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مجموعی طور پر25کروڑ25لاکھ ڈالرزکی کمی ہوگئی جس کے بعد ملکی ذخائر25ارب12کروڑ80لاکھ ڈالرز کی سطح سے گھٹ کر24 ارب87کروڑ55 لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہ گئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 23جولائی تک مرکزی بینک کے ذخائر22کروڑ9لاکھ ڈالرزکی کمی سے […]

مشن ورلڈ کپ پاکستان کی راہ میں رکاوٹیں آنے لگیں

لاہور (آن لائن) مشن ورلڈکپ سے قبل پاکستان کی راہ میں رکاوٹیں آنے لگیں ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کی ون ڈے سیریز میں کورونا گرین شرٹس کا ایک میچ کھاگیا۔دوسرا بارش سے متاثر ہونے کی وجہ سے بابر اعظم الیون کو نیا اور منفرد بیٹنگ […]

close