محکمہ موسمیات کی مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد(آئی این پی) محکمہ موسمیات نے (آج) ہفتے سے منگل کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے اور بتایا ہے کہ شدید بارشوں کے باعث بعض مقامی اور برساتی ندی نالوں میں طغیانی اور […]

شاہراہیں بند، زمینی رابطہ منقطع، شاہراہ قراقرم،بابوسر ناران ہائی وے بند

چلاس(آئی این پی ) گلگت بلتستان میں شدید بارشوں کے باعث ندی نالوں میں آنے والی طغیانی نے تباہی مچادی، استور میں صورت حال خراب ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چلاس میں بارشوں کے بعد ندی نالوں میں آنے والی طغیانی کے باعث تتہ پانی […]

کراچی میں 8 اگست تک لاک ڈان لگا دیا، کب سے نافذ العمل ہوگا؟

کراچی(آئی این پی )سندھ حکومت نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کراچی میں مزید پابندیاں عائد کرنے کی منظوری دی ہے جو 8 اگست تک برقرار رہیں گی،لاک ڈاون ہفتہ کے روز سے نافذ العمل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ کی زیر […]

برساتی نالوں اور اطراف میں کچرا پھینکنے پر پابندی عائدکر دی گئی

کراچی(آئی این پی ) شہر قائد میں برساتی نالوں اور اطراف میں کچرا پھینکنے پر 2ماہ کیلئے پابندی عائد کردی گئی ، پابندی کا فیصلہ سندھ سالڈویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے سیکریٹری کی سفارشات پرکیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں برساتی نالوں اور اطراف میں کچرا […]

اسلام آباد کے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ، کب کھلیں گے؟

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کرلیا، وفاقی وزارت تعلیم نے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے 2 اگست سے کھول دئیے […]

بیرسٹرسلطان محمود کو وزارت عظمیٰ کا موزوں ترین امیدوار قرار دے دیا گیا

ٍمیرپور(آئی این پی) پی ٹی آئی خواتین ونگ کی ضلعی جنرل سیکرٹری محترمہ فوزیہ بٹ نے کہا ہے بیرسٹرسلطان محمود چوہدری کے علاوہ آزاد کشمیر بھرمیں کوئی دوسرا آدمی وزیراعظم کی منصب کیلئے موزوں نہیں ہے بیرسٹرسلطان محمود چوہدری صدر جماعت بھی ہیں ۔بیرسٹرسلطان محمود […]

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا عمل شروع ، قانون ساز اسمبلی کا اجلا س طلب کر لیا گیا

مظفرآباد (آئی این پی) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر کا اجلاس 3اگست2021ء بروز منگل بوقت10:00بجے دن بمقام بلاک نمبر12سول سیکرٹریٹ مظفرآباد طلب کر لیا ۔اس ضمن میں اسمبلی سیکرٹریٹ سے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر […]

سعودی حکومت نے یکم اگست سےدروازے کھولنے کا اعلان کر دیا، کون کون اور کیسے جا سکے گا؟

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب نے یکم اگست سے دروازے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سعودی حکومت نےسیاحت کے دروازے کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور یکم اگست سے سیاحوں کی آمد پر عائد عارضی پابندی […]

مسلم لیگ ن لی قیادت میں دراڑ،شہباز شریف نے پارٹی عہدے سے استعفے کی دہمکی کیوں دی؟

لاہور ( پی این آئی )مسلم لیگ ن میں اختلافات کی ہنڈیا بیچ چوراہے پھوٹنے کو تیار ہے،آزاد کشمیر کے انتخابات میں ن لیگ کو دردناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور شہبازشریف حکمت عملی نظر انداز کرنے پر ناراض ہو گئے ہیں۔روزنامہ جنگ […]

اعلیٰ عدالت کے ایک اور جج عملے سمیت کورونا کا شکار ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) ایک اور اعلیٰ عدالت کے جج عملے سمیت کورونا کا شکار ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اپنے عملے کے ارکان سمیت کورونا وائرس کا شکار ہوگئےہیں۔جسٹس محسن اختر کیانی کے […]

اسکولوں میں قرآن کی تعلیم لازمی قرار دے دی گئی، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے اسکولوں میں قرآنِ کریم کی تعلیم لازمی قرار دے دی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کلاس 6 سے انٹر میڈیٹ تک قرآن پاک ترجمے کے ساتھ پڑھایا […]

close