پٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیاگیا

اسلام آباد(آن لائن)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔اوگرا نے ایل پی جی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 9 روپے […]

علاج کے لئے پاکستان آنے والی افغان خاتون سے20 کلو چرس برآمد

چمن (آن لائن)چمن پاک افغان چمن باڈر پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائی خاتون سے 20کلو منشیات برآمد تفصیلات کے مطابق چمن پاک افغان بارڈر افغانستان سے پاکستان آنے والی خان جو کہ علاج کے غرض سے پاکستان میں داخل ہوئی افغان خاتون نے ٹانگوں پر […]

آزاد کشمیر میں وزارت عظمیٰ کے لئے بھی جوڑ توڑ شروع

اسلام آباد ( آن لائن) آزاد کشمیر میں حکومت سازی کیلئے مشاورت تیز،وزارت اعظمیٰ کے لئے بھی جوڑ توڑ شروع ہو گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج بروز اتوار بلائے جانے کا امکان ہے اجلاس میں مخصوص […]

لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، بلاول صاحب آپ چاہتے کیا ہیں؟ وفاقی وزیر منصوبہ بندی بھڑک اُٹھے

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے بلاول بھٹو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، آپ چاہتے کیا ہیں؟ لاک ڈاؤن نے بھارت میں کروڑوں لوگوں کو غربت کی دلدل میں دھکیل […]

سابق چیف جسٹس اور ان کی اہلیہ کورونا میں مبتلا

لاہور(آئی این پی)سابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی اور ان کی اہلیہ میں بھی کوروناوائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کورونا میں مبتلا سابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی اور ان کی اہلیہ کو گھر پر قرنطینہ کی تجویز دی گئی […]

فیاض الحسن چوہان کا بغیر اطلاع، ہنگامی دورہ

راولپنڈی (آئی این پی) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا بغیر اطلاع، ہنگامی دورہ ڈسٹرکٹ جیل ملتان سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ شہر ملتان کی حبس زدہ گرمی میں وزیر جیل خانہ جات پنجاب ڈسٹرکٹ جیل ملتان میں قیدیوں کی خیریت […]

ماں بیٹا قتل کیس ،سفاک ملزم کا اقبال جرم

راولپنڈی (آئی این پی)ماں اور بیٹے کو قتل کرنے والے سفاک ملزم نے اقبال جرم کر لیا ، ملزم واجد علی نے واردات کے 3دن بعد پولیس کوگرفتاری دی تھی،تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں تھانہ چونترہ کی حدود میں ماں بیٹا قتل کیس میں ملزم […]

نور مقدم کیس، وکیل کا 40گھنٹے کی فوٹیج سے متعلق بیان، ملزم کے ریمانڈ میں توسیع

اسلام آباد(آئی این پی)نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کے جسمانی ریمانڈ میں 2دن کی توسیع کر دی گئی،تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کو قتل کرنے اور اس کا سر تن سے کاٹنے کے ملزم ظاہر […]

کورونا کیسز میں اضافہ،کن کن علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈائون لگانے کی تجویز دے دی گئی

لاہور (آئی این پی)لاہور میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز پر شہر کے 13علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈائون لگانے کی تجویز دے دی گئی،ضلعی انتظامیہ کی طرف سے شہر کے 13ہاٹ سپاٹ علاقوں میں محکمہ ہیلتھ کو فوری مائیکرو سمارٹ لاک ڈائون لگانے کی […]

کورونا کی چوتھی لہر میں تیزی، گذشتہ 24 گھنٹے میں کتنے جان سے گئے؟

اسلام آباد(آئی این پی) ملک بھر میں کورونا وائرس میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ، مثبت کیسز کی شرح 8.46فیصد ریکارڈ کی گئی،کراچی میں کورونا کی چوتھی لہر سے لوگ زیادہ متاثر ہورہے ہیں ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا سے 65افراجاں بحق […]

شہباز شریف کے پارٹی چھوڑنے کی خبروں پر سینئر ن لیگی لیڈر نے مؤقف دے دیا

لاہور (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللہ نے صدر (ن) لیگ شہباز شریف کی پارٹی قیادت چھوڑنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان باتوں میں کوئی صداقت نہیں ہے، ہفتے کو لاہور کی انسدادِ منشیات کی […]

close