پاکستان ہم نے کلمہ طیبہ کی بنیاد پر ووٹ کے ذریعے حاصل کیا جبکہ اسرائیل زور و جبر کی بنیاد پر بنا، چودھری پرویزالٰہی

لاہور(آئی این پی )سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان کلمہ طیبہ لاالہ اللہ محمد الرسول اللہ کی بنیاد پر ووٹ کے ذریعے حاصل کیا جبکہ اسرائیل زور و جبر کی بنیاد پر بنا، قرآن مجید پہلی سے چھٹی جماعت […]

پی آئی اے کا چین سے ویکسین لانے کیلئے خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز چین سے کورونا ویکسین کی ایک کروڑ خوراکیں پاکستان لانے کے لئے جمعرات سے آٹھ خصوصی پروازیں چلائے گی۔پی آئی اے کے چین کے لئے کنٹری مینجر قادر بخش سنگی نے بتایا کہ قومی ایئر لائنز […]

ابوظہبی میں کام کرنے والے پاکستانی محنت کشوں کی ترسیلات زر میں اضافہ

اسلام آباد(آئی این پی)ابوظہبی میں کام کرنے والے پاکستانی محنت کشوں کی ترسیلات زر میں جاری مالی سال کے پہلے مہینہ میں گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں 27.5فیصد کی شرح سے نمو ہوئی ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمار […]

ایف پی سی سی آئی اور آن لائن کیب سروس کریم کارپورٹ کے مابین معاہدے پر اتفاق

اسلام آباد(آئی این پی )آن لائن کیب سروس کریم کی کارپورٹ سیلز منیجر ثناء شکیل نے کریم کارپورٹ سیلز ٹیم کے ہمراہ فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے کیپٹل آفس اسلام آباد کے چیئرمین کیپٹل آفس قربان علی ، چیف کوآرڈینیٹر مرزا […]

سعید غنی اور پیپلز پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی نے ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل میں پیش ہونے سے انکار کردیا

کراچی(آئی این پی)سعید غنی اور پیپلز پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)سائبر کرائم سرکل میں پیش ہونے سے انکار کردیا جبکہ شہلا رضا جمعرات کو پیش ہوگئیں،شہلا رضا نے ملزم کو پہچاننے سے انکار کرتے ہوئے بیان دیا ہے […]

ارشد ندیم وطن واپس پہنچتے ہی ماں کے قدموں میں گر گئے

لاہور(آئی این پی)قومی ہیرو ارشد ندیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔ لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے ارشد ندیم کا تاریخی استقبال کیا گیا۔ ایئرپورٹ پر ارشد ندیم اپنی والدہ سے ملتے ہی جذبات پر قابو نہ […]

کے پی ایل میں ہیٹ ٹرک کرنے والے وسیم جونیئر نے اپنا ٹارگٹ واضح کر دیا

مظفر آباد(آئی این پی) کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل)میں ہیٹ ٹرک کرنے والے فاسٹ بولرمحمد وسیم جونیئر نے ٹی 20ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کو اپنا ہدف بنالیا۔تفصیلات کے مطابق کے پی ایل میں مظفر آباد ٹائئیگرز کے فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر […]

قومی ہیرو ارشد ندیم وطن پہنچ گئے، سیالکوٹ ائرپورٹ پر والہانہ استقبال

لاہور(آئی این پی) قومی ہیرو ارشد ندیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔ٹوکیو اولمپکس کے ہیرو ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے، لاہور کے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے ارشد ندیم کا تاریخی استقبال کیا گیا۔ کھیلوں کے عالمی […]

گرین شرٹس کو اہم پلیئرز سے محروم ٹیموں سے میچز کھیلنے کو مل رہے ہیں،انضمام الحق کا پارہ ہائی ہو گیا

لاہور(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے نیوزی لینڈ کی دوسرے درجے کی ٹیم میچز پر انضمام الحق نالاں ہیں۔نیوزی لینڈ کی ٹیم 18سال بعد ستمبر میں پاکستان آ رہی ہے مگر حیران کن طور پر بورڈ نے کپتان کین ولیمسن،ٹرینٹ بولٹ،جمی نیشم،ٹم سیفرٹ، لوکی فرگوسن، […]

مساجد،مدرسوں اور غیر مسلموں کے مذہبی مقامات کے بجلی بلوں سے پی ٹی وی فیس ختم کرنےکا فیصلہ

اسلام آ باد (آ ئی این پی ) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ حکومت نے اصولی طور پر یہ فیصلہ کیاہے کہ مساجد ‘مدرسوں اور غیر مسلموں کے مذہبی مقامات کے بجلی کے بلوں سے پی ٹی وی […]

ہنستا مسکراتا چہرہ، دردانہ بٹ 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

کراچی (پی این آئی) ٹیلی ویژن کی معروف پاکستانی اداکارہ دردانہ بٹ کراچی کے ایک ہسپتال میں 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ اداکار اور آر جے خالد ملک نے جمعرات کو اپنی ایک فیس بک پوسٹ میں تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ […]

close