سول ایوی ایشن کا فضائی سفر کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری

اسلام آباد (پی این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اندرون ملک فضائی سفر کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔اندرون ملک فضائی سفر کیلئے 10 ستمبر سے مکمل ویکسینیشن لازمی قرار دے دیا گیا ہے اور ڈپٹی ڈائریکٹر ائیر ٹرانسپورٹ نے نوٹیفکیشن […]

آج دن 12 بجکر 21 منٹ پر 5.8 شدت کا زلزلہ

بیجنگ(شِنہوا) چین کے شمال مغربی صوبہ چھنگ ہائی میں گولوگ تبتی خوداختیار پریفیکچر کی مادو کاؤنٹی کو جمعہ کے روزدن 12 بجکر21 منٹ پر 5.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے نے ہلاکررکھ دیا ہے چین کے زلزلہ پیما مرکزکے مطابق زلزلے کا مرکز 34.58 ڈگری […]

سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر میں پرچم کشائی کی تقریب چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان قومی پرچم لہرائیں گے

مظفرآباد(آئی ا ین پی)سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر میں 74ویں یوم آزادی کے موقع پرآج مؤرخہ 14 اگست 2021 کو پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوگی۔ چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان قومی پرچم لہرائیں گے۔ پرچم کشائی کی […]

امارات جانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر، سات ہوائی اڈوں پر کورونا ٹیسٹ کی سہولت فراہم کر دی گئی

کراچی (آئی ا ین پی ) سول ایوی ایشن نے ملک کے 7 بڑیائیرپورٹس پر عرب امارات جانے والے مسافروں کیلئے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی سہولت فراہم کر دی۔ سول ایوی ایشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور، […]

ملازمین کے لیے بڑی خبر، حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے 9 اور10 محرم الحرام کی مناسبت سے 18 اور 19 اگست بروز بدھ اور جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے […]

کچے کا علاقہ ڈاکوں سے واگزار کرانے کے لیے سپریم کورٹ نے حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے کچے کا علاقہ ڈاکوں سے واگزار کرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکوں سے کلیئر کروا کر کچے میں امن بحال کیا جائے، پنجاب حکومت اور آئی جی کچے میں سکیورٹی یقینی بنائیں۔ چیف جسٹس نے […]

اتنی لڑاکا ساس کا مقابلہ کون سی بہو کرے گی؟ مریم نواز کی بہو چاہتی ہے کہ وہ پاکستان میں ہی رہیں، ڈاکٹر شہباز گل کا ٹویٹ

اسلام آباد (پی این آئی) مریم صاحبہ اب بیٹے کی شادی کے بہانے ملک سے بھاگنے کی پلاننگ کر رہی ہیں لیکن اس بار یہ بہانے نہیں چلیں گے۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے ٹوئٹ کی ہے کہ بہت ہو گیا جھوٹ، […]

ارباب غلام رحیم جوتے کھاتے کھاتے بچ گئے

ٹنڈو محمد خان (پی این آئی) سندھ کے سابق وزیر اعلیٰ اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کے قافلے پر پیپلز پارٹی کے کارکنوں نےٹنڈو محمد خان میں دھاوا بول دیا ، میڈیا سے گفتگو کے بعد واپس جاتے ہوئے […]

عدالت مہربان ہو گئی، کرپشن کیس میں ملوث پیپلز پارٹی رہنما کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

کراچی (پی این آئی) عدالت مہربان ہو گئی اور پیپلز پارٹی کے کرپشن کیس میں ملوث رہنما کو دس لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے پر بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں پی پی رہنما شرجمیل میمن کی […]

سوشل میڈیا اسٹار نے لاکھوں روپے ارشد ندیم کو بطور انعام دے دیئے

سیالکوٹ (پی این آئی) پاکستان کے سوشل میڈیا اسٹار وقار ذکاء نے جاپان میں ہونیوالے ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی دکھانے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کو وقار ذکا کی جانب سے 10 لاکھ روپے پیش کیے ہیں۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر جاری کی […]

بھارت کے مہنگے ترین سیٹلائٹ کی لانچنگ بری طرح ناکام ہو گئی

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت کے مہنگے ترین سیٹلائٹ کی لانچنگ بری طرح ناکام ہو گئی ہے۔ انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کا کہنا ہے کہ GSLV Mk 2 کی لانچنگ ٹیکنیکل فالٹ کی وجہ سے ناکام ہو گئی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ میں […]

close