وزیر اعظم عمران خان آج ہزاروں میگاواٹ بجلی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد (پی این آئی) پانچویں توسیعی منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھنے کیلئے وزیر اعظم عمران خان تربیلا ڈیم کا دورہ آج کریں گے جس کا مقصد ملک میں بڑھتی ہوئی بجلی کی ضروریات کو پورا کرنا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیرا عظم عمران خان آج […]

نواز شریف کو سفر کرنے سے روک دیا گیا

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادی گئی ہیں جن کے مطابق ڈاکٹرز نے نواز شریف کو سفر سے روک دیا ۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے وکیل امجد پرویز ایڈوکیٹ نے 3 صفحات […]

فیس بک نے متعدد اکاؤنٹ کیوں بند کر دیئے؟ وجہ کیا سامنے آئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) دنیا کی سب سے بڑے اور مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے کورونا سے متعلق غلط معلومات پھیلانے والے سیکڑوں اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ کورونا ویکسین کے بارے میں غلط خبریں […]

ایف بی آر نے سٹیل مصنوعات کی کم از کم نئی قیمتوں کا تعین کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سٹیل مصنوعات میں اضافہ کے پیش نظر فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے جاری کردہ ایس آر او 985 بتاریخ 4 اگست 2021 کے تحت سٹیل مصنوعات کی کم از کم قیمت میں اضافہ کر […]

محرم الحرام میں امن و امان کے لیے سیاسی قیادت اور مذہبی رہنما کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کر دیا گیا

کوئٹہ (اے پی پی) کمشنرنصیرآباد ڈویژن ڈاکٹر محمد سعید جمالی نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے موقع پر مثالی امن و امان کے قیام کے لیے سیاسی قیادت اور مذہبی رہنما ایک پلیٹ فارم پر متحد ہیں اور انتظامیہ کو انکی بھرپور معاونت حاصل […]

پاکستان کے کن علاقوں میں آج رات سے مون سون بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

پشاور (اے پی پی) خیبر پختونخواکے بعض اضلاع میں آج رات سے مون سون کی مزید بارشوں اورتیزہواوں کاسلسلہ وقفے وقفے سے شروع ہونے کاامکان ہے اس سلسلے میں پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوانے ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کومراسلہ جاری کر دیا کوہستان، شانگلہ،مانسہرہ، […]

ای وی ایم کو ہیک نہیں کیا جاسکتا، الیکٹرانک ووٹنگ انٹرنیٹ سے لنک نہیں ہے، شبلی فراز

اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ ای وی ایم کو ہیک نہیں کیا جاسکتا، الیکٹرانک ووٹنگ انٹرنیٹ سے لنک نہیں ہے، کوئی بھی آکر ای وی ایم کو ٹیسٹ کرسکتا ہے، الیکشن کمیشن فیصلہ […]

پاکستان پیپلز پارٹی ملک میں رواداری اور مساوات کے فروغ کی علمبردار ہے، بلاول بھٹو

کراچی (آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ملک میں رواداری اور مساوات کے فروغ کی علمبردار ہے۔ بدھ کو تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اقلیتوں کے قومی دن […]

کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا،جہاز بحری سفر کے لیے موزوں نہیں پایا گیا

کراچی(آئی این پی ) وفاقی وزارت ساحلی امور نے ساحلِ کراچی پر پھنسے ہوئے بحری جہاز کو سمندری سفر کے لیے درست حالت میں نہ ہونے پر تحویل میں لے لیا ہے۔میرین مرکنٹائل ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے ساحل […]

close