کراچی(آئی این پی) کراچی میں سی ویو کے ساحل پر پھنسے مال بردار بحری جہاز کو نکالنے کے آپریشن کا پہلا مرحلہ کامیاب ہوگیا ۔کراچی میں سی ویو کے ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے کے آپریشن کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہوگیا ہے، […]
اسلام آباد( آئی این پی) سندھ حکومت الیکشن کمیشن کو بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے کوئی ٹائم فریم نہ دے سکی ، الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کے نمائندوں کا موقف سننے کے بعد مسئلے پرغور کرنے کے لئے علیحدہ اجلاس بلانے کا فیصلہ […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی سیریز سری لنکا کی بجائے قومی میدانوں میں کھیلی جائے گی۔ترجمان افغان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ افغانستان کی میزبان میں ہونے والی سیریز سری لنکا کی بجائے اب پاکستان میں ہو گی۔ سری لنکامیں […]
بیجنگ (شِنہوا)چین کے قومی خلائی انتظامی ادارے(سی این ایس اے) کے چاند کے تحقیقی وخلائی پروگرام مرکزکے مطابق چین کے مریخ روور ژو رونگ نے پیر تک سرخ سیارے کی سطح پر ایک ہزار میٹرسے زیادہ کا فاصلہ طیکرلیا ہے۔ ایک مدار ، لینڈر اور […]
گوآنگ ژو(شِنہوا)ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ چینی ساختہ کوویڈ-19 کی غیر فعال ویکسینز نے ملک کے جنوبی شہرگوآنگ ژو میں مئی میں ابھرنے والی وبا کے دوران وائرس کی ڈیلٹا قسم کے پھیلا کو روک دیا تھا۔ ملک کے وبائی امراض کے معروف […]
چاغی(آئی این پی) ایرانی سیکورٹی فورسز نے297پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا۔ ذرائع کے مطابق بغیر دستاویزات کے ایران میں سفر کرنے والے 297پاکستانی باشندوں کو ایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتار کرکے قانونی چارہ جوئی کے بعد سرحدی شہر تفتان میں حوالہ کردیا ہے جن کا […]
اسلام آباد(آئی این پی )سپریم کورٹ کے انسانی حقوق سیل نے مینار پاکستان پر ٹک ٹاکر عائشہ کو بے لباس کرنے اور دست درازی کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔سپریم کورٹ کے انسانی حقوق سیل نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس پنجاب سے طلب کیں […]
واشنگٹن (آئی این پی )عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کی جانب سے پاکستان کو 2 ارب 77 کروڑ ڈالر مل گئے۔آئی ایم ایف کے اعلامیے کے مطابق آج تاریخی دن ہے اور رکن ممالک نے 650 ارب ڈالر وصول کر لیے ہیں۔اعلامیے میں کہا گیا ہے […]
اسلام آباد (آئی این پی ) بچوں کے آن لائن استحصال سے نمٹنے کے لیے فیس بک اور زندگی ٹرسٹ میں معاہدہ ہوگیا۔فیس بک اور زندگی ٹرسٹ نے پاکستان میں بچوں کے آن لائن استحصال اور مناسب طریقے سے اس کی اطلاع دینے سے متعلق […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ یکساں نصاب تعلیم پر عمل درآمد کو صوبائی حکومتوں کے اشتراک سے جلد مکمل کیا جائے۔وزیراعظم نے ہدایت کی کہ چھٹی تا بارہویں جماعت کے لیے نصاب کو اس سال کے آخر تک […]
اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان سے بیلجئیم کے ہم منصب الیگزینڈر ڈی کروو نے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس دوران افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا جبکہ وزیراعظم نے پاکستان اور علاقائی استحکام کے لیے پرامن اور مستحکم افغانستان کی اہمیت پر زور […]