پاکستان، چین، ایران اور روس کے برعکس بھارت نے کابل میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے اور سفارتی عملے کو نکالنے کا فیصلہ کیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ طالبان نے بھارتی قافلے کو ائر پورٹ تک محفوظ راہ داری فراہم کی۔ درحقیقت کابل پر […]
کراچی (پی این آئی) جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے اب بدمعاش بھی کام کرنے لگے ہیں۔ ایسا ہی ایک ملزم کراچی کے علاقے لیاقت آباد سے پولیس اور رینجرز نے ایک بھتہ خور کو گرفتار کیا ہے جس کے بارے میںپولیس حکام کا کہنا ہے کہ […]
کابل (پی این آئی) افغانستان کے سابق آرمی چیف جنرل ولی محمد احمد زئی کی افغانستان سے نکلنے کیلئے کابل ایئرپورٹ پر قطار میں کھڑے انتظار کرتے تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ولی محمد احمد […]
اسلام آباد (پی این آئی) مینار پاکستان پر خاتون ٹک ٹاکرکے ساتھ بدسلوکی کرنے والے لوگوں کو گرفتار کرنے کے بعد چہرے ڈھانپنے کی بجائے ان کی چہرے ساری دنیا کو دکھانے کا مطالبہ کر دیا گیا ہے۔ لاہو رمیں پیش آنے والے واقعے سے […]
دبئی (پی این آئی) دبئی حکام نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سمیت 6 ممالک کے لیے ویزٹ ویزے کھول دیے گئے ہیں اور اس حوالے سے، دبئی حکومت کی ایئر لائن پر قواعد و ضوابط جاری کردیے گئےہیں۔اعلان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان […]
اسلام آباد (پی این آئی) زرتاج گل نے نور مقدم کے قاتلوں کو پھانسی دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ وزیرمملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے اسلام آباد میں گذشتہ ماہ قتل کی گئی نور مقدم کے قاتل کو پھانسی دینے کا مطالبہ کردیا۔اسلام […]
لاہور (پی این آئی) لاہور میں شہری لٹنے لگے، ڈاکو سڑکوں پر دندنانے لگے۔پنجاب پولیس نے تسلیم کیا ہے کہ لاہور میں ڈاکوؤں نے 12 گھنٹوں کے دوران 11 شہریوں کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا۔پولیس ریکارڈ کے مطابق نواں کوٹ میں دو بچوں نے […]
مظفر آباد (پی این آئی) مقبوضہ کشمیر سے آزاد کشمیر کی حدود میں داخل ہونے والے دریائے نیلم کے کنارے پر کھڑے ہو کر سیلفی کا شوق پورا کرنے والے دو نوجوان دریا کی موجوں کی نذر ہو گئے۔ ریسکیو عملے کا کہنا ہے کہ […]
اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ ہے کہ آ ج منگل کو جدہ میں افغانستان کے حوالے سے او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس بلایا گیا ہے، وزارت خارجہ میں کرائسز مینجمنٹ […]
کراچی (آئی این پی) وزیرتعلیم سندھ سردار شاہ نے کہا ہے کہ جمعے کو کوروناکی صورتحال دیکھ کر اسکول کھولنے کا فیصلہ ہوگا، 30اگست سے 100فیصد ویکسینیشن کی بنیاد پر تعلیم ادارے کھلیں گے۔ پیر کو وزیرتعلیم سندھ سردار شاہ نے پرائیویٹ اسکولزایسوسی ایشن کے […]
مسقط(آئی این پی) مشرق وسطیٰکی ریاست عمان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)نے پاکستان اور بھارت سمیت 18 ملکوں سے شہریوں کی آمد پر عائد پابندی ختم کر دی۔ٹائمز آف عمان کے مطابق عمان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تصدیق کی ہے […]