حیدرآباد ،شہری حقوق ریلی سندھ کے عوام کا پیغام ہے اب ہم حقوق کسی کو غضب کرنے نہیں دینگے،

حیدرآباد(آن لائن) حیدرآباد شہری حقوق ریلی سندھ کے حقوق پامال کرنے والوں کو عوام کی جانب سے یہ پیغام دیگی کہ اب ہم شہری سندھ کے حقوق کسی کو غضب کرنے نہیں دینگے۔ ان خیالات کا اظہار متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ڈپٹی کنوینر و […]

پی ٹی آئی حکومت کے کریڈٹ پر کمرتوڑ مہنگائی، طوفان بے روزگاری ، قرضوں کا پہاڑ اور کشمیر کا سودا ہے،

لاہور (آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے کریڈٹ پر کمرتوڑ مہنگائی، طوفان بے روزگاری ، قرضوں کا پہاڑ اور کشمیر کا سودا ہے۔ وزیراعظم نے ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کیا، ایک نہیں دے سکے۔ موجودہ […]

سندھ حکومت اتنی ہی پاورفل ہے کہ وفاق سمیت تین صوبائی حکومتوں کو مسائل میں جکڑے تو پھر چھوڑیں جان ہمیں دیں ملک ہم چلا کر دکھاتے ہیں

کراچی (آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گندم سے متعلق وفاقی الزامات پر کہا کہ گزشتہ سال سندھ حکومت نے فی بوری 5000 روپے وفاق سے خریدنے کی مقرر کی تھی جس پر انہوں نے اعتراض کیا کہ قیمتیں کم کریں لیکن ہم […]

بجلی مہنگی کرکے کونسے خزانے بھرے جا رہے ، عمران خان بجلی کے نرخوں میں اضافے پر سول نافرمانی کا لیکچر دیتے تھے۔ عوام کو ایک ہی امید ہے کہ بلاول بھٹو آئیں گے روزگار لائیں گے

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات و رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری نے کہا کہ نالائق سرکار عوام سے جینے کی خواہش چھین رہی ہے، ملک میں بجلی مہنگی کرکے کونسے خزانے بھرے جا ر ہے جبکہ عمران خان […]

حکومتی اتحادی اور بی اے پی اراکین میری حمایت کرینگے ،جام کمال کو امید لگ گئی

کوئٹہ (آن لائن)وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے سماجی رابطے ویب سایٹ ٹیوٹر پیغام میں کہا کہ حکومت کے اتحادی اور بی اے پی کے اراکین نے میری ہمیشہ عزت اور حمایت کی امید ہے کہ ہمارے باقی بی اے پی دوست جلد ہی اس کا […]

کورونا میں کمی کے بعد ڈینگی ڈنگ مارنے لگا، لاہوریے محتاط ہو جائیں، ڈینگی مچھر نے شہر میں پنجے گاڑ لیے

لاہور (پی این آئی) ایک طرف کورونا اپنی تباہیوں کو سمیٹ رہا ہے تو دوسری جانب پاکستان کے مختلف شہروں میں ڈینگی کے مزید کئی کیس سامنے آئے ہیں۔ پنجاب میں 189 مریض رپورٹ ہوئے جس میں سے 139 صرف لاہور میں ہیں۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں […]

بلوچستان، سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا، گورنر نے ناراض وزراء، مشیروں، پارلیمانی سیکرٹریوں کے استعفے منظور کر لیے

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں سیاسی بحران شدت اختیار کرگیاہے۔ باخبرذرائع کے مطابق گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے وزیر اعلیٰ کام کمال کے خلاف بغاوت کرنے والے ناراض صوبائی وزرا، مشیروں اور پارلیمانی سیکرٹریز کے استعفے منظور کر لیے ہیں۔ان ذرائع کا کہنا […]

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف نے خود دلائل دیئے، بڑا ریلیف مل گیا سرکاری وکیل نے عدالت کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

لاہور (پی این آئی) بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں میاں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ضمانتوں میں 30 اکتوبر تک توسیع کر دی ہے۔ آج لاہور کی بینکنگ کورٹ کے جج طاہرصابر نے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کی، شہباز شریف اور […]

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اہم اعلان کردیا

کراچی(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے مستحق بچوں کو تعلیمی وظائف دینے کا اعلان کردیا۔او لیول کی آن لائن ایجوکیشن کے حوالے سے نجی تعلیمی ادارے نے مقامی ہوٹل میں ایکسپو کا انعقاد کیا جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان […]

موٹر وے پولیس کی ایمانداری کی ایک اور اعلٰی مثال قائم

لاہور(پی این آئی)موٹر وے پولیس نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کرتے ہوئے خاتون مسافر کا بھول کر رہ جانے والا تقریباً ڈھائی لاکھ روپے مالیت کا موبائل فون واپس کر دیا۔ترجمان موٹر وے پولیس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے […]

پاکستان کے مقبول گلوکار کے گھر صف ماتم بچھ گئی،گلوکار غم سے نڈھال

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے مقبول گلوکار فاخر کی والدہ انتقال کرگئیں۔فاخر نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو اپنی والدہ کے انتقال کی اطلاع دیتے ہوئے لکھا کہ میری والدہ راشدہ طاہر خالقِ حقیقی سے جاملی ہیں، وہ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ […]

close