سوتیلی والدہ کی ایم پی اے بیٹے کے خلاف درخواست ، سندھ ہائیکورٹ نےوالدہ کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

کراچی (آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے رکن سندھ اسمبلی عمران شاہ کے خلاف سوتیلی والدہ کی درخواست مسترد کردی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے جمعہ کو پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر عمران علی شاہ کے خلاف ان کی سوتیلی والدہ […]

کورونا وباء کی شرح سب سے کم سطح پر، اموات کا سلسلہ جاری، جاں بحق کی تعداد کتنی ہو گئی؟

اسلام آباد (آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 26 افراد جاں بحق ہو نیکے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 58 ہوگئی، 912 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 56 ہزار […]

فواد چوہدری نے معاشی مشکلات کی ذمہ داری زرداری، نواز شریف پر ڈال دی، مشکلات نواز زرداری کے دس سالوں کا تحفہ ہیں ان تاریک دس سالوں کے اثرات تباہ کن ہیں

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی مشکلات زرداری اور نواز شریف کے دس سالوں کا تحفہ ہیں۔ جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا آج […]

لاہور ہائیکورٹ نے میچز کے دوران روڈ بلاک کرنے سے روک دیا، ٹریفک جام سے کیا ہوتا ہے؟ ہوم سیکرٹری پنجاب12 اکتوبر کو طلب

لاہور(آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے میچز کے دوران روڈ بلاک کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے 12 اکتوبر کو ہوم سیکرٹری پنجاب کو طلب کرلیا۔ جمعہ کو لاہور ہائیکورٹ میں کرکٹ میچز کے دوران ٹریفک کو بند کرنے سے متعلق کیس کی سماعت […]

شیخ رشید نے مہنگائی کا اعتراف کر لیا، پاکستانی سیاست میں چار ماہ بہت اہم ہیں، پاکستان بڑے حساس وقت سے گزر رہا ہے، یہ وقت پگڑیاں اچھالنے کا نہیں

راولپنڈی(آئی این پی ) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستانی سیاست میں چار ماہ بہت اہم ہیں، پاکستان بڑے حساس وقت سے گزر رہا ہے، سیاستدان مغرب کی طرف دیکھ رہے ہیں، سیاست مشرق سے طلوع ہو رہی ہے، یہ وقت پگڑیاں […]

فون کال مسئلہ نہیں ہے، امریکہ نے فون کا ل کے حوالے سے سرکاری موقف جاری کر دیا، پاکستان کے خلاف پابندیوں کے قانون کی حقیقت بھی کھول دی

واشنگٹن (پی این آئی) فون کال کوئی مسئلہ نہیں اصل معاملہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے وزیراعظم عمران خان سے رابطہ نہ کرنے کے حوالے سے امریکی دفتر خارجہ کے اردو ترجمان زیڈ ترار نے کہاہے […]

بلوچستان اسمبلی کے رکن بڑی پریشانی کا شکار ہو گئے، کوئٹہ پولیس کوئی مدد نہیں کر سکی، نامعلوم ملزمان کی تلاش جاری

پشاور (پی این آئی) بلوچستان اسمبلی میں پشتونخوا میپ کے رکن اسمبلی نصر اللّٰہ زیرے بڑی پریشانی کا شکار ہو گئے ہیں۔ ان کی گاڑی کوئٹہ میٹروپولیٹن کے احاطے سے چوری کر لی گئی ہے۔کوئٹہ پولیس کا کہنا ہے کہ نصر اللّٰہ زیرے نے میٹروپولیٹن […]

پیر کی صبح 4 بجے سے، برطانیہ جانے والے پاکستانیوں کو بڑی سہولت مل جائے گی

لندن (پی این آئی) پیر کی صبح 4 بجے، برطانیہ میں داخل ہونے والے پاکستانیوں کو نئی سہولت مل جائے گی، حکومت برطانیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلان کے مطابق برطانیہ نے ٹریول لسٹ میں تبدیلی کردی ہے جس کے تحت پیر سے […]

سابق شوہر پر سوتیلی بیٹی کو ہراساں کرنے کا الزام، پولیس نے پی ٹی آئی خاتون رہنما کے سابق شوہر کو گرفتار کر لیا

کراچی (پی این آئی) سوتیلی بیٹی کو ہراساں کرنے کے الزام میں کراچی پولیس نے تحریک انصاف کی رہنما لیلیٰ پروین کے سابق شوہر کو گرفتار کر لیا ہے۔ کراچی سے موصولہ رپورٹس کے مطابق کراچی کے پوش علاقے توحید کمرشل میں پولیس نے کارروائی […]

وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت، نیشنل سکیورٹی کونسل کا اہم اجلاس آج ہو گا، آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹنٹ جنرل ندیم انجم پہلے اہم ترین اجلاس میں شریک ہوں گے

اسلام آباد (پی این آئی) علاقائی سلامتی کی صورتحال پر آج اعلیٰ سطحی اجلاس میں غور کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے نیشنل سیکورٹی کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیاہے۔ اس اجلاس میں افغانستان کی صورتحال، پاکستان پر […]

close