لاہور(آئی این پی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور جے یو آئی(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے سیکیورٹی گارڈ آپس میں الجھ پڑے،ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف کی عیادت کے لیے مولانا فضل الرحمان لاہور میں ان کی رہائش […]
کراچی (آئی این پی) مسلم لیگ (ن)پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا کہ حسان خاور کو عثمان بزدار کی ترجمانی صرف نمائشی طور پر ملی ہے ، تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو ترجمان پنجاب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عظمی بخاری نے حسان […]
لاہور(آئی این پی) تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے گورنر ہائوس پنجاب میں جئے بھٹو کا نعرہ لگا دیا۔ ہفتہ کو گورنر ہائوس پنجاب میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کرکٹ میچ ہوا۔ کرکٹ ٹاکرے کے بیسٹ […]
کراچی(آئی این پی)پی آئی اے نے برطانیہ اور یورپی ممالک کیلئے چارٹرڈ فلائٹ آپریشن کو مزید وسیع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے چارٹر طیارہ کمپنیوں سے درخواستیں طلب کرلیں،ترجمان پی آئی اے کے مطابق چارٹرڈ پروازوں کیلئے سروس نومبر سے اپریل 2022تک کیلئے درکار ہے، […]
کراچی (آئی این پی)پیسا ایوارڈز کی تقریب رواں برس 5 نومبر کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کی ریاست دبئی کے مدینت جمیرا وینیو میں ہوگی،سالانہ پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز (پیسا)کی میزبانی مہوش حیات، واسع چوہدری اور یاسر حسین پیسا ایوارڈز کی میزبانی کریں گے۔۔اس […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ حکمران قوم کا پیسہ اور عدالت کا وقت ضائع کر رہے ہیں،ایف آئی اے نے 11ماہ پہلے شہباز شریف پر کیس بنایا، اتنے ماہ بعد ایف آئی اے کو خیال آیا […]
کراچی (آن لائن) ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا10ڈالر کے اضافے سے 1758ڈالر پر جا پہنچاجس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں زیر تبصرہ مدت کے دوران ایک تولہ سونے کی قیمت 1050روپے کے اضافے سے1لاکھ15ہزار250روپے اور دس گرام سونے کی […]
کراچی (آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ کی قدر بڑھ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر […]
کراچی(آن لائن)ایڈمنسٹریٹر کراچی ،مشیر قانون و سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہاہے کہ پانچ سے چھ سوملین روپے کلک منصوبے کے تحت ترقیاتی کاموں پر خرچ کئے جائیں گے، گرین لائن بس کاانفراسٹرکچرمکمل ہوچکاہے جلد ہی ان بسوں کے ذریعہ عوام کو […]
لاہور (آن لائن)تحریک انصاف شمالی لاہورکے صدر غلام محی الدین دیوان نے کہاکہ شعبدہ باز شہبازشریف اور چور ٹولے کا سرغنہ فضل الرحمان جھوٹ کا راگ الاپ کر قوم کو مزید بیوقوف نہیںبنا سکتے، اپوزیشن کے نوسرباز ٹولے نے اپنے دورحکومت میں کرپٹ اور لوٹ […]
لاہور (آن لائن)تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹری ملک امانت علی نے کہا ہے کہ پوری بھگوڑی اور فرار لیگ مل کر بھی تحریک انصاف کا مقابلہ نہیں کرسکتی، عوام وزیراعظم عمران خان کی عوام دوست پالیسیوں اور منصوبوں کو بے حدسرا رہے ہیں، […]