لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عبد القدیر خان کی وفات کا سن کر بہت افسوس ہوا۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ پاکستان […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے ڈومیسٹک کرکٹ میں غیر ملکی کوچز متعارف کرانے کی نوید سنادی۔لاہور کے مقامی ہوتل میں رمیز راجا نے نوجوان کرکٹرز سے ملاقات کی اور ان کے سوالات کے جواب دیئے، ملاقات میں […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان خان کی ہمیشہ مقروض رہے گی، جبکہ ان کی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا […]
لاہور (آئی ا ین پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر(آج) پیر کو ملک بھر یوم سوگ منائے گی،محسن پاکستان کو ملک وقوم کے لئے خدمات پر خراج عقیدت […]
اسلام آباد(آئی این پی)محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کسی تعارف کے محتاج نہیں، زندگی وطن عزیز کیلئے وقف کئے رکھی۔ پاکستانی ایٹمی بم کے خالق وطن سے محبت کے جذبے سے سرشار تھے، تقسیم ہند کے موقع پر ہجرت کر کے پاکستان منتقل ہو گئے۔ […]
ہرنائی(آئی این پی)بلوچستان کے ضلع ہرنائی اور گرد و نواح میں آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔آفٹر شاکس کے باعث ضلع بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے مزید 2ہفتے کے لیے بند کر دیے گئے ہیں جب کہ زلزلے کے 3روز گزر جانے کے […]
نیویارک(آئی این پی)قومی کرکٹر عمر اکمل فی الحال امریکا میں چھوٹے لیول کی لیگ کرکٹ کھیل رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمر اکمل کی کوشش ہے امریکا میں بڑی لیگ کرکٹ کا کنٹریکٹ مل جائے، بڑی لیگ کا کنٹریکٹ ہوگیا تو وہ اپنا […]
دبئی(آئی این پی) آئی سی سی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے بڑی انعامی رقم کا اعلان کردیا۔17اکتوبر سے عمان اور یو اے ای میں کھیلے جانے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ایونٹ کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مجموعی طور پر 56لاکھ ڈالرز انعامی رقم […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کردیا۔ پاکستانی شاہین آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی جانب پرواز کرنے کے لئے تیار ہیں اور ایونٹ میں شرکت کے لئے باقاعدہ تیاریوں کا […]
راولپنڈی(آئی این پی)ایئر چیف مارشل (ریٹائرڈ)فاروق فیروز خان کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ پی اے ایف قبرستان نور خان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ پاکستان ایئرفورس کے ترجمان نے کہا کہ پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے کی نے مرحوم کی قبر پر […]
کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان میں وزیراعلی جام کمال کے حامی اور مخالف گروہ اپنے اپنے مقف پر ڈٹ گئے ہیں۔اسپیکر عبدالقدوس بزنجو کی قیام گاہ پر ناراض حکومتی ارکان کا اجلاس ہوا جس میں جام کمال کو وزارت اعلی سے ہٹانے کا پھر سے عزم کیا […]