اسلام آباد(آئی این پی )کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)پاک عرب فرٹیلائزر پلانٹ اور فوجی فرٹیلائزر بن قاسم لمیٹڈ (ایف ایف بی کیو ایل) کو گیس کی فراہمی کی منظوری دے دی تاکہ یوریا کی قیمتوں میں استحکام لایاجائے۔ پیر کو وزارت خزانہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں دہی ہر گھر میں استعمال ہو تا ہے اور آسانی سے دستیاب ہے۔دہی دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی مقبول ترین غذاؤں میں سے ایک ہے، بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں میں بھی پسندیدہ دہی […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی ملک کے اند ربڑہتی ہوئی مہنگائی کی لہر کے دفاع میں نکل آئے ہیں ان کا کہنا ہے کہ مہنگائی صرف پاکستان میں نہیں بلکہ دنیا بھر میں بڑھ رہی ہےاور یہ کہ پاکستان مہنگائی […]
عارف والا (پی این آئی) پنجاب کے شہرعارف والا میں 15 سالہ بانو بی بی اپنے ہی والدین کے شدید تشدد کا شکار ہو گئی۔ سگے والد نے اسے زنجیروں سے جکڑ دیا۔ پنجاب پولیس نے زنجیروں میں جکڑی اور تشدد کا شکار بیٹی کو […]
بابو سر ٹاپ (پی این آئی) پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں اس سال اکتوبر میں ہی پہلی برفباری نے موسم کو یخ بستی بنا دیا ہے۔ ضلع دیا مر کے بالائی علاقوں میں موسم سرما کی ہونے والی پہلی برفباری کے باعث نیشنل ہائی […]
ممتاز کشمیری سیاستدان سردار سکندر حیات خان دنیا کے ہنگاموں سے بہت دور جابسے۔ طویل سیاسی اور سماجی زندگی بسر کی۔خوش بخت ایسے کہ آزادجموں وکشمیر کی صدارت اور وزارت عظمیٰ کا ہما ان کے سر اس وقت بیٹھا جب سردار عبدالقیوم خان کی مقبولیت […]
کوٹلی (پی این آئی) آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات کے بعد خالی ہونے والی نشستوں میں سے ایل اے 12 پر ضمنی انتخاب میں کوٹلی میں پیپلزپارٹی کے امیدوار عامر یاسین نے واضح سبقت حاصل کرلی ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وباء کے مثبت کیسوں میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان بھر کے تعلیمی اداروں میں آج پیر سے کلاسیں معمول کے مطابق شروع کر دی گئی ہیں۔سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں سو فیصد حاضری کے ساتھ سکولوں، کالجز […]
لاہور (آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوام میں ذہنی بیماریوں سے بچا اور احتیاطی تدابیر کا شعور پیدا کرنا ہے۔ سردار عثمان بزدار نے ذہنی صحت کے عالمی دن کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ […]
لاہو ر (آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری ہے، مزید 19افراد انتقال کر گئے،مجموعی اموات کی تعداد 28ہزار 106ہو گئی، مزید 767 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ،لک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 57 […]
کراچی (آئی این پی ) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید نوید قمر ڈینگی کے ریڈار پر آگئے، ڈینگی کے باعث نوید قمر کئی دنوں سے پارٹی کے اہم اجلاسوں سے بھی غیر حاضر ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نوید قمر کو اسلام آباد […]