گوادر کو حق دو تحریک کے 19 مطالبات تھے ، 16 مطالبات پورے کردیے ہیں، ضیا لانگو کا دعویٰ

کوئٹہ (آئی این پی) مشیر داخلہ بلوچستان ضیا اللہ لانگو نے کہا کہ کوئٹہ ویڈیو اسکینڈل میں ملوث ملزمان کو کوئی طاقتور شخص بھی نہیں بچاسکے گا،، واقعے میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ اتوار کو کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران […]

خیبر پختونخوا، ایک ہی گھر سے ساس بہو بلدیاتی الیکشن میں امیدوار بن گئیں

مہمند (آئی این پی) خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند کے ایک گھرانے کی ساس بہو بلدیاتی الیکشن میں امیدوار بن گئیں۔ اتوار کو فاٹا انضمام کے بعد ضلع مہمند میں پہلی بار بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ہونے جا رہا ہے جہاں مرد امیدواروں کے ساتھ […]

پنجاب، ایک بار پھر متعدد اعلی پولیس افسران کے تبادلے کر دیئے گئے

لاہور (آئی این پی) پنجاب میں ایک بار پھر متعدد اعلی پولیس افسران کے تبادلے کردیے گئے، ڈاکٹر عابد خان نئے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور تعینات کیے گئے ہیں، وہ 5 ماہ کے دوران چوتھے اور پی ٹی آئی کے 3 سال میں لاہور […]

وزیر اعلیٰ کو پینٹ پہننا ناظم آباد نے سکھایا، پیپلز پارٹی اس شہر اور ملک کی دشمن ہے،سابق میئر نے سارا غصہ مراد علی شاہ پر نکال دیا

کراچی (آئی این پی) ایم کیو ایم رہنما اور سابق میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اس شہر اور ملک کی دشمن ہے،کراچی 309 ارب سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے، باہر ممالک میں تمام اختیارات میئر کے پاس ہوتے ہیں، سیاسی […]

پسندکی شادی، لڑکی کی ماں موت کی سوداگر بن گئی، پولیس نے اندھے قتل کا معمہ حل کرلیا

کراچی (آئی این پی) انویسٹی گیشن پولیس نے کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں اندھے قتل کا معمہ حل کرلیا، پسند کی شادی کرنے پر لڑکی کی ماں ہی موت کی سوداگر بن گئی۔ اتوار کو پولیس کے مطابق ماں نے بیٹی کے شوہر کو […]

حکومتی نا اہلی کے سبب مہنگائی نے ملک میں پنجے گاڑ لیے ہیں، سابقہ اتحادی جماعت کی قیادت پھٹ پڑی

سکھر (آئی این پی) جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت پوری طرح ایک ناکام حکومت ہے،حکومتی نا اہلی کے سبب مہنگائی نے ملک میں پنجے گاڑ لیے ہیں، ملک کے غریب عوام مہنگائی سے پریشان ہیں اور خود […]

کوئٹہ ویڈیو اسکینڈل، متاثرہ لڑکیوں کو افغانستان سے بازیاب نہ کرایا جاسکا، والدہ منظر سے غائب

کوئٹہ (آئی این پی) کوئٹہ میں ویڈیو اسکینڈل سے متاثر لاپتا دونوں لڑکیوں کو اب تک بازیاب نہ کروایا جاسکا،دونوں لاپتا لڑکیاں افغانستان میں ہیں، ان کی والدہ بھی منظرِ عام سے غائب ہیں، متاثرہ لڑکیوں کی والدہ سے رابطے کی کوشش کی جارہی ہے۔ […]

”کھیلو جان سے نہیں ، شان سے“ کے الیکٹرک کی جانب سے 16 سال سے کم عمر لڑکے لڑکیوں اور خصوصی افراد کے لیے کھیلوں کے مقابلے

کراچی (پی این آئی) کےالیکٹرک کی جانب سے ”کھیلو جان سے نہیں شان سے“ کے نام سے 16 سال اور اس سے کم عمر کے 1,000 (لڑکے، لڑکیاں اور خصوصی افراد) ایتھلیٹس کیلئے کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد گیا۔ دو روز تک جاری رہنے والے […]

آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات اور احتساب ہونا چاہیے، آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود کا منتخب نمائندوں سے خطاب

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات اور احتساب ہونا چاہیے کیونکہ وزیر اعظم پاکستان عمران کا ویژن یہی ہے کہ گڈ گورننس کے لئے احتساب ہونا چاہیے۔ اسی […]

سیاحت ،آئی ٹی کے شعبے میں ترقی سے مقامی لوگوں کو روزگار ملے گا، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ایم ٹی بی سی کے ایگزیکٹو چیئرمین سے گفتگو

اسلام آباد/جموں وکشمیر ہاؤس (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق سیاحت سمیت آئی ٹی و دیگر شعبوں کی ترقی کے لیے ٹھوس حکمت عملی […]

پٹرول اتنا مہنگا کہ عوام سائیکل پر آ گئے لیکن عمران خان ہیلی کاپٹر میں گھوم رہے ہیں،بلاول بھٹو کا سخت وار

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی حکومت کی پالیسیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں اتنا اضافہ کردیا گیا ہے کہ عوام سائیکل پر آچکے ہیں، مگر […]

close