پاکستانی ماحولیاتی دستاویزی فلم نے اٹلی کے شہر وینس سے ایوارڈ جیت لیا

وینس (پی این ایس) خالد حسن خان کی مختصر ماحولیاتی دستاویزی فلم Murder of Mystic مرڈر آف میسٹک نے Soto Aqua Film Festival 2021، وینس،اٹلی سے ایکو سلیکشن ایوارڈ جیت لیا۔ پاکستانی مختصر دستاویزی فلم میں کراچی سندھ کے ماہی گیری کی تین بستیوں، کاکا […]

پاکستان کی سیاست میں نیا موڑ؟جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے، کس کس سے ملیں گے؟

لندن (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کو اقتدار میں لانے کے لیے سب سے اہم کردار ادا کرنے والے اور ان کے قریب ترین دوست پاکستان تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین پاکستان سے لندن پہنچ گئے ہیں۔ اس حوالے سے ان […]

حاصل پور کے نجی کالج میں ڈانس کرنے والی لڑکیاں کون تھیں؟ نئے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا

حاصل پور (پی این آئی) بہاولپور کے کے علاقے حاصل پور کے نجی کالج کی تقریب میں لڑکیوں کے لباس میں لڑکے رقص کر رہے تھے۔ اس انکشاف نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ چند روز قبل حاصل پور کے کالج […]

مشرق وسطیٰ کی سیاست میں تہلکہ، اسرائیلی وزیراعظم پہلے دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے

ابو ظہبی (پی این آئی) عرب دنیا کی عالمی سیاست میں تیزی سے تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔ دوستی دشمنی میں اور روایتی دشمنیاں دوستی میں تبدیل ہو رہی ہیں۔ اس حوالے سے اہم ترین پیش سامنے آ آئی ہے اور اسرائیل کے وزیراعظم نیفتالی […]

برطانیہ میں اومی کرون کے مثبت کیسز کی تعداد ہزاروں میں پہنچ گئی

لندن (پی این آئی) برطانیہ میں کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کے مثبت کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اس حوالے سے برطانوی محمکہ صحت نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون سے […]

آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن نےمہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کر دیا

فیصل آباد(آئی این پی)آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔ اتوار کو آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا)کے ڈویژنل عہدیداران کا اہم اجلاس ڈویژنل صدر چوہدری ذوالفقارعلی کاہلوں کی زیرصدارت ڈویژنل سیکرٹریٹ میٹروپولیٹن کارپوریشن […]

پشاور پولیس مقابلہ،2اشتہاری ہلاک،افغانی ملزمان بھتہ خوری سمیت 13 مقدمات میں مطلوب تھے

پشاور (آ ئی این پی) تھانہ پشتخرہ کی حدود میں پولیس کو مطلوب خطرناک دو اشتہاری مجرمان پولیس مقابلہ کے دوران ہلاک ہوگئے ہیں، ہلاک ملزمان کا تعلق افغانستان سے ہے، ملزمان پولیس مقابلہ سمیت 13 قتل، اقدام قتل اور دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب […]

صوبائی دارالحکومت میں متعدد ڈاکے، کئی گاڑیاں و موٹرسائیکل چوری، پولیس نے مقدمات درج کر لیے

رائیونڈ (آئی این پی) صوبائی دارالحکومت چوہنگ گلشن راوی ہر بنس پورہ میں لاکھوں کے ڈاکے، فیصل ٹاؤن میں 3لاکھ سبزا رار1لاکھ مصری شاہ میں 2لاکھ اورگاڑیا ں چھین لی گئی۔ اتوار کو تفصیلات کے مطابق تھانہ چوہنگ کے علاقہ میں مسلح نامعلوم ڈاکوؤں نے […]

تحریک انصاف کے رہنما گھر میں پر اسرار طور پر جاں بحق،پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا، مختلف زاویوں سے تفتیش جاری

چنیوٹ(آئی این پی)چنیوٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماو معروف شخصیت کرنل(ر)عاصم علی شاہ کوٹ امیر شاہ چناب نگر گھر میں پر اسرار طور پر جاں بحق ہو گئے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق معاملہ خود کشی قرار،نما زجنازہ رجوعہ سادات میں ادا کر دی گئی،تھانہ […]

آوارہ اور باؤلے کتوں کی بہتات،طلبا ء وطالبات اورمعصوم بچوں کا گھروں سے نکلنا محال ہو گیا

فیروزہ(آئی این پی)آوارہ اور باولے کتوں کی بہتات،طلبا ء وطالبات اورمعصوم بچوں کا گھروں سے نکلنا محال ہو کر رہ گیا،چارسالوں میں آٹھ معصوم بچوں کے آورہ کتوں کے حملوں میں جاں بحق ہونے کے باوجودانتظامیہ متحرک ہونے سے قاصر،تفصیل کے مطابق فیروزہ اور گردونواح […]

انتظامیہ سرکاری نرخ نامے پر عمل درآمد کرانے میں ناکام،دکاندار من مانی قیمتیں وصول کرنے لگے، غریب کیلئے سبزی خریدنا بھی مشکل ہو گیا

سیالکوٹ (آئی این پی)سبزیاں عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگیں، انتظامیہ سرکاری نرخ نامے پر عمل درآمد کروانے میں ناکام، دکاندار من پسند قیمتیں وصول کرنے لگے، غریب کیلئے سبزی خریدنا بھی مشکل ہوگیا۔ حکومت کی جانب سے سرکای نرخوں میں بیچنے کی بجائے […]

close