جیکب آباد(آئی این پی)جیکب آباد کے قومی حلقہ این اے 196پر دوبارہ گنتی کا پی ٹی آئی امیدوار نے تحفظا ت ظاہر کرتے ہوئے بائیکاٹ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سیکنڈ ایڈیشنل سیشن جج اور رٹرننگ افسر غلام علی کناسرو کی نگرانی […]
کوئٹہ/اسلام آبادہ(آئی این پی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ پی ڈی ایم نے عمران نیازی کی آخری سانس لیتی ہوئی حکومت کو مزید چار ماہ عطاء فرمائے۔ وہ منگل کو اپنی رہائشگاہ جامعہ مطلع […]
کوہلو (آئی این پی) بلو چستان کے ضلع کو ہلو میں 20دن کی بچی 2لاکھ میں فروخت کر دی گئی،لیویز نے بچی کے والد اور خریدار کوگرفتار کر لیا ہے۔ رسالدار میجر لیویز ہیڈ کوارٹر شیر محمد مری کے مطابق کوہلو کی تحصیل ماوند کے […]
سکھر(آئی این پی) حکومت پاکستان اور سندھ کی جانب سے عرب شہزادوں کو شکار کی اجازت دینے کا معاملہ،سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن کی سماعت،متعلقہ محکموں کے افسران جواب جمع نہ کراسکے،عدالت عالیہ کا اظہار برہمی،افسران نے مہلت طلب کرلی،عدالت نے سماعت غیر معینہ مدت […]
سیالکوٹ(آئی این پی)علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن پریشر بڑ ھ جانے سے ایک خاتون جاں بحق، دو کی حالت تشویشناک۔ذرائع کا کہنا ہے کہ علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال میں نصب آکسیجن فراہم کرنے والے مین سلنڈر کا پریشر زیادہ ہو چکا ہے کنٹرول نہیں […]
خانیوال(آئی این پی) چلتے رکشے میں چادر پھنس جانے اور گلہ گھٹنے سے 55 سالہ شخص جاں بحق،نواحی علاقہ جیمس آباد میں موٹرسائیکل رکشہ میں چادر پھنسنے گلہ گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جاں بحق شخص کی شناخت 55 سالہ اقبال ولد خادم […]
خانیوال(آئی این پی) پی پی۔206خانیوال: صوبائی الیکشن کمشنر،پنجاب کا ضمنی انتخاب کی تیاریوں کے حوالے سے خانیوال میں اہم اجلاس،خانیوال، صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب، غلام اسرار خان نے، ضمنی انتخاب PP-206خانیوال کے انعقاد کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے خانیوال میں متعلقہ افسران اور انتظامیہ […]
کوٹلی (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ دنیا میں ترقی کا زینہ تعلیم ہے اور تعلیمی میدان میں کامیابیوں سے ہی ایک عظیم معاشرہ تشکیل پا سکتا ہے۔ ہمیں تعلیم کے فروغ کے لئے ہر سطح […]
کوٹلی (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ وکلاء آزادکشمیر سے کرپشن اور تعصب کی سیاست کو ختم کرنے کے لئے ہمارا ساتھ دیں۔ آزادکشمیر آزادی کا بیس کیمپ ہے اور اگر ہم نے اسے صحیح معنوں […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ ثقافتی ورثے کی حفاظت اور سیاحت کا فروغ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا ویژن ہے۔ صدیوں پرانے ثقافتی ورثے کو محفوظ بنا کر اسے آئندہ نسلوں کے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون سا ز اسمبلی کا اجلاس منگل کے روز سپیکر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا۔اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہو ئے وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان […]