وزیر اعظم آزادکشمیر کا دھیرکوٹ سے پی ایچ ڈیی سکالر راجہ عاطف علی کی ایبٹ آباد میں گاڑی حادثے میں موت پرگہرے دکھ کا اظہار

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے دھیرکوٹ سے تعلق رکھنے والے پی ایچ ڈیی سکالر راجہ عاطف علی کی ایبٹ آباد میں ایک گاڑی حادثے میں درد ناک موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر […]

آزاد کشمیر،غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا ، اوور بلنگ کے معاملے کا نوٹس لیا جائے گا، وزراء کے قانون ساز اسمبلی میں جوابات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس بدھ کے روز سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلا س میں وقفہ سوالات کے دوران ممبر اسمبلی سردار جاوید ایوب کے سوال پر وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی […]

حکومت تنخواہ دار طبقے کا چولہا بجھنے نہیں دے گی، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ٹیچرز آرگنائزیشن کے عہدیداروں کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ آزادکشمیرمیں تعلیمی اداروں کی زیر تعمیرعمارات کی تکمیل اور دیگر ضروریات کو پورا کیا جائے گا۔ حکومت تنخواہ دار طبقے کا چولہا بجھنے نہیں دے گی۔ایڈہا ک ملازمین کو نوکری […]

وزیراعظم آزادکشمیر کا مظفرآباد شہرکا دورہ، شاہ سلطان پل، سی ایم ایچ فلائی اوور تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردارعبد القیوم نیازی کا مظفرآباد شہرکا دورہ۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے شاہ سلطان پل اور سی ایم ایچ فلائی اوور کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔وزیراعظم کو متعلقہ حکام نے دونوں منصوبوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ […]

ن لیگ کی طرف سے وزارت عظمیٰ کا امیدوار کون ہو گا؟ سینئر صحافی نے شریف گھرانے سے اندرفیصلے کی بات بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) جنگ گروپ سے وابستہ سینئر صحافی اور تجزیہ کار انصار عباسی کا کہنا ہے کہ شریف فیملی سے شہباز شریف ہی وزارت عظمیٰ کے عہدے کیلئے منتخب ہوں گے لیکن اگر آج کی بات کی جائے تو شہباز شریف اُن […]

عالمی شہرت یافتہ سابق کرکٹر کو گرفتار کر لیا گیا

سڈنی (پی این آئی) عالمی شہرت کے حامل سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سڈنی پولیس حکام نےمیڈیا کو تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر کو گرفتار کر لیا گیا، آسٹریلوی میڈیا […]

اسلام آباد پولیس کا اے ایس آئی غیر ملکی سفارتکار کو اہم معلومات فراہم کرتے پکڑا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایف آئی اے نے کئی روز سے لاپتہ اسلام آباد پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر ظہور احمد کو عدالت میں پیش کر دیا ہےجسے غیر ملکی سفیر کو زیر تفتیش مقدمہ کی انکوائری لیک کرتے ہوئےرنگے ہاتھوں پکڑا گیا تھا۔ […]

خوشخبری، گھر بیٹھے حجر اسود کو بوسہ دینے کی خواہش پوری ہونے کا وقت آ گیا

مکہ مکرمہ (پی این آئی) روئے زمین پر مقدس پتھر حجر اسود کو بوسہ دینے کی خواہش ہر مسلمان کے دل میں جاگتی ہے لیکن وہاں تک پہنچنا آسان کام نہیں ہے، حجر اسود تک رسائی کے لیےمالی وسائل کے ساتھ جسمانی ہمت بھی درکار […]

قومی وطن پارٹی نے مسلم لیگ ن کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کردیا

صوابی(آئی این پی)قومی وطن پارٹی نے تحصیل ٹوپی میں مسلم لیگ ن کیامیدوار عامر سعید کی حمایت کا اعلان کردیا اورواضح طور پر اعلان کیاکہ تحصیل ٹوپی میں قومی وطن پارٹی کے 6000ہزار سے زیادہ ووٹ بینک موجود ہیں اور گیارہ یونین کونسلوں میں مضبوط […]

چترال میں کرش پلانٹ کی بندش سے سینکڑوں مزدور فاقہ کشی پر مجبور

چترال(آئی این پی) چترال میں قانونی طور پر کام کرنے والے کرش پلانٹ ز کو ایک بار پھر بند کرنے کی وجہ سے نہ صرف اس سے وابستہ سینکڑوں مزدور بے روز گار ہوکر فاقہ کشی کے شکار ہوگئے ہیں بلکہ تعمیراتی کام بھی بری […]

ایوان صنعت و تجارت بلوچستان نے کاروباری سرگرمیاں غیر معینہ مدت تک روکنے کا اعلان کر دیا

کوئٹہ (آئی این پی) ایوان صنعت و تجارت کوئٹہ بلوچستان نے کسٹم انٹیلی جنس کی جانب سے امپورٹ اور ایکسپورٹ کی مال بردار گاڑیوں کو بیجا روکنے اور ہراساں کرنے کی بلاجوازکارروائیوں کے خلاف احتجاجا کوئٹہ ڈرائی پورٹ،این ایل سی،چمن اور تفتان بارڈر پر کاروباری […]

close