واشنگٹن (پی این آئی) گزشتہ چند ہفتوں سے پاکستان میں بھنگ کے فوائد اور خواص پر بحث جاری ہے۔ خاص طور پر جب سے وفاقی حکومت نے بھنگ پالیسی جاری کرتے ہوئے بھنگ کی کاشت کا کامیاب تجربہ کیا ہے تب سے یہ موضوع عوامی […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں آج صبح سانحۂ مری کی تحقیقات اور اس واقعے کے ذمے داروں کے خلاف کارروائی کے لیے دائر درخواست کی سماعت کے دوران این ڈی ایم اے حکام کو فوری طور پر طلب کر لیا۔ […]
کراچی (پی این آئی) کراچی پولیس حکام میں اس وقت کھلبلی مچ گئی جب ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر کی عدالت نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد 5 ملزمان کی عبوری ضمانت منسوخ کر دی، جس کے بعد ملزمان احاطۂ عدالت سے فرار […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں قائم پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کو آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کے لیے قومی اسمبلی میں ضمنی بجٹ منظور کرانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ پاکستان تحریک […]
کراچی (پی این آئی) سندھ کے نئے بلدیاتی قانون کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج جاری ہے۔ اس حوالے سے سب سے زیادہ متحرک جماعت اسلامی ہے جس کے کارکنوں نے کئی روز سے سندھ ایک کے سامنے دھرنا دے رکھا […]
بیجنگ (پی این آئی) چاند پر رہنے والی بڑھیا کی جھونپڑی کا راز فاش ہو گیا ہے اور خلا کی سائنس کے ماہرین نے اس کی حقیقت کا پتہ چلا لیا ہے۔ دلچسپ صورتحال تب سامنے آئی تھی جب گزشتہ ماہ چین کی خلائی گاڑی […]
پشاور(آ ئی این پی)جنگلات اور پہاڑوں کی کٹائی کی روک تھام کے لیے سیکشن 144 نفاذ کی خلاف ورزی پر ترنوائی میں لیزمائننگ ایریاکو سیل کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنرایبٹ آباد کی ہدایات پر مائننگ، پہاڑوں کی بے دریغ کٹائی اور جنگلات کے خاتمے پر اسسٹنٹ […]
کوئٹہ (آئی این پی) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ سرکار نے اپنی خامیوں کا غصہ ڈاکٹرز پر اترا ہے، موجودہ حکومت تکون پہیہ پر چل رہی ہے جس سے اندازہ لگایا جاسکتاہے کہ حکومت چلے گی یا نہیں۔میڈیا سے بات […]
کوئٹہ (آئی این پی) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ساتھیوں کی گرفتاری اور ان پر تشدد کے خلاف ایمرجنسی سروسز سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے، ڈاکٹر حفیظ مندوخیل کے سوشل میڈیا پر جاری کردہ ویڈیو میں انہوں نے کہا ہے کہ ان کے ساتھیوں […]
سکھر(آئی این پی)سکھرمیں پی ٹی آئی سمیت دیگر اتحادی جماعتوں کی جانب سے بلدیاتی قانون کے خلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ،سندھ کے عوام کے حقوق غضب نہیں کرنے دیں گے،رہنماؤں کا خطاب۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور اس کی اتحادی جماعتوں ایم کیو […]
اوکارڑہ (آئی این پی)پیپلز پارٹی کے ممبر آرگنائزنگ کمیٹی ٹریکٹر ٹرالی مارچ سید حسن مرتضی ٰنے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ٹریکٹر ٹرالی مارچ کا آغاز 21 جنوری کو اوکاڑہ سے ہو گا۔بدھ کو پیپلز پارٹی کے ممبر آرگنائزنگ کمیٹی ٹریکٹر ٹرالی مارچ سید حسن […]