مظفرآباد ( پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں عدالت العالیہ کے ججز کی تعیناتی میں درپیش مشکلات کی وجہ سے عوام کو انصاف کی فراہمی میں دقت کا سامنا تھا۔ اگرچہ عدالت […]
اسلام آباد (پی این آئی) سانحۂ مری کی تحقیقات اور ذمے داروں کے خلاف کارروائی کے لیے دائر درخواست کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ نے این ڈی ایم اے کوسانحۂ مری کا ذمہ دار قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف […]
کراچی(آئی این پی) نوجوان شاہ زیب قتل کیس کے مجرم شاہ رخ جتوئی کے جیل کے بجائے اسپتال میں رہنے کے معاملے پر محکمہ داخلہ سندھ نے تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔قتل کے مجرم شاہ رخ جتوئی کے جیل کے بجائے اسپتال میں رہنے کی […]
اسلام آباد (آئی این پی ) بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا جمعرات کو ہونے والا اجلاس آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔جمعرات کو نجی ٹی وی مطابق وزارت تعلیم نے بتایا کہ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ایک ہفتے کیلئے ملتوی کیا […]
لاہور (آئی این پی)لاہور میں تین ماہ کے واجبات کی عدم ادائیگی پر بجلی کے تمام کنکشن کاٹنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہیں۔لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ صارفین سے واجبات کی مد میں ڈھائی ارب روپے وصول کرنے ہیں، صارفین کے بجلی […]
بھکر (آئی این پی)بھکر میں خطرناک ٹریفک حادثہ کے دوران خاتون اور بچے سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے ‘ہلاک اور زخمیوں کا سندھ کے تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو جھنگ روڈ جہاں خان […]
لاہور (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا قومی ایشوز پر سیاست کرنا بے حسی اور سنگدلی ہے‘تحریک انصاف کی حکومت کو اپوزیشن بھی وہ ملی جسے قومی مفادات کا شعور ہے نہ ادراک دکھی انسانیت کو تنہائ […]
لاہور (آئی این پی) پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سردی بڑھنے سے دھند میں اضافہ ہوگیا۔ حد نگاہ کم ہونے سے موٹروے کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی، دھند کے باعث فلائٹس کا شیڈول بھی متاثر ہوا۔ملک کے بیشتر علاقوں […]
کراچی (آئی این پی) ڈکیتی کے دوران ماں اور بہن کے سامنے نوبیاہتا نوجوان قتل، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔کراچی کے علاقے پاکستان ایمپلائز کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی (پی ای سی ایچ ایس) میں کشمیر روڈ کے قریب ایک گھر کے باہر ڈکیتی […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں کے درمیان جھگڑے میں شامل 15 طلبہ کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا۔ یونیورسٹی ترجمان نے بتایا کہ اسٹوڈنٹ ڈسپلن کمیٹی کی سفارشات پرطلبہ کو فارغ کیا گیا۔اسٹوڈنٹ ڈسپلن کمیٹی نے طلبہ […]
کراچی (پی این آئی) با اثر قیدیوں کو سہولتیں دینے اور عیاشیاں کرانےوالے سرکاری اور نجی اسپتالوں کے نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے۔ان ہسپتالوں میں جیل میں سنگین جرائم میں قید بااثر قیدیوں کو لا کر علاج کے نام پر رکھا جاتا ہے اور […]