انسدادِ ہنگامہ آرائی فورس کی تربیتی مشقوں کے درمیان پنجاب پولیس کے افسران بھاگ نکلے، کمانڈنٹ چوہنگ ٹریننگ سینٹر کا اچانک چھاپہ

لاہور(آئی این پی) انسدادِ ہنگامہ آرائی فورس کی تربیتی مشقوں کے درمیان پنجاب پولیس کے افسران بھاگ نکلے،کمانڈنٹ چوہنگ ٹریننگ سینٹر کا اچانک چھاپہ ،ٹریننگ سینٹرچھوڑکرجانیوالیافسران پر شدید برہمی کا اظہار کیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق چوہنگ ٹریننگ سینٹر میں انسداد ہنگامہ آرائی […]

5 بیٹیاں اورایک بیٹا، پشاور میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

پشاور(آئی این پی) لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے گائنی وارڈ میں مہمند کی رہائشی خاتون کے ہاں بیک وقت چھ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جس میں پانچ بچیاں اور ایک بچہ شامل ہیں۔ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال محمد عاصم کے مطابق مہمند کے رہائشی شخص کی […]

اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب کار سے 39 کلوگرام چرس 20 کلوگرام سے زائد افیون برآمد ، کار سوار کی شناخت کیا نکلی؟

اسلام آباد(آئی این پی) اے این ایف انٹیلی جنس نے ٹول پلازہ کے قریب کارروائی کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی،برآمد کی گئی منشیات میں 39 کلوگرام سے زائد چرس اور 20 کلوگرام سے زائد افیون شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے این ایف […]

تحریک آزادی کشمیر حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی سعودی عرب میں کشمیری کمیونٹی سے گفتگو

مظفرآباد/سعودی عرب (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزادجموں  وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی صورتحال خطے کے امن کیلئے خطرہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں  نے سعودی عرب میں کشمیری کمیونٹی کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ […]

چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے والد محترم کی وفات پر اظہارِ تعزیت کا سلسلہ جاری

راولپنڈی (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے والد محترم کی وفات پر اظہارِ تعزیت کا سلسلہ جاری۔صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری،وزیر لوکل گورنمنٹ خواجہ فاروق، وزیر تعلیم دیوان علی چغتائی، لاہور ہائی کورٹ کے ججز جسٹس […]

صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر و سابق صدر مسلم لیگ ن راجہ فاروق حیدر خان نے ایوان صدر مظفر آباد میں تفصیلی ملاقات کی۔ اس موقع پر ملاقات میں تحریک آزادی کشمیر کو تیز […]

بھتیجی کی شادی میں فائرنگ، پولیس اہلکار اور اس بھائی مارے گئے

لاہور (پی این آئی) لاہور پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاہور کے علاقے نصیر آباد میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 2 سگے بھائی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق لاہور نصیر آباد میں شادی کے تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ […]

کراچی والے خبردار، شاہراہِ فیصل کی طرف آج نہ جائیں

کراچی (پی این آئی) کراچی کے شہری آج خبردار رہیں کہ آج شاہراہِ فیصل کی طرف نہ نکلیں کیونکہ بلدیاتی قانون کے خلاف احتجاج کرنے والے جماعت اسلامی کے مظاہرین آج شاہراہِ فیصل پر ریلی نکالیں گے۔ سندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی […]

مری میں سیاحوں کو داخلے کی اجازت دے دی گئی، روزانہ گاڑیوں کی تعداد اور وقت مقرر کر دیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سیاحوں کو مری میں داخلے کی مشروط اجازت دے دی گئی ہے۔ اس حوالے سے جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن میں مری داخلے کے لیے شرائط بیان کیے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن […]

امریکہ، یہودی عبادت گاہ میں تین افراد کو یرغمال بنا کر عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والے شخص کو ہلاک کر دیا گیا

ٹیکساس (پی ٹی آئی) امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں پولیس نے یہودی عبادت گاہ میں تین افراد کو یرغمال بنا کر پاکستانی خاتون عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والے شخص کو ہلاک کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست ٹیکساس کے […]

مخالف جماعتوں کے کارکنوں کو قتل کرنے والادہشتگرد گرفتار کر لیا گیا

کراچی(آئی این پی)سی ٹی ڈی کی کارروائی،مخالف جماعتوں کے کارکنوں کو قتل اور پولیس موبائل پر فائرنگ کرکے پولیس کانسٹیبل کو زخمی کرنے والا دہشتگرد گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے کراچی کے علاقے سیکٹر 5M نارتھ کراچی ڈبل روڈ پر […]

close