میرپور (پی این آئی) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان و معزز ججز صاحبان نے سردار نذر محمد خان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، سپریم کورٹ آزاد جموں […]
کراچی (پی این آئی) سندھ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ صوبے کے اہم شہر قمبر شہدادکوٹ میں پولیس کی کارروائی کے دوران کراچی کے سینئر صحافی اطہر متین کے قتل میں ملوث ملزم ہلاک ہو گیا ہے۔ اس حوالے سے ایس ایس پی قمبر […]
کوئٹہ (پی این آئی) صوبہ بلوچستان کے سرد علاقوں میں موسم سرما کی طویل تعطیلات ختم ہونے کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں اورصوبے میں آج سے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگیا ہے۔ صوبائی محکمہ تعلیم کے اعلان کے مطابق کوئٹہ سمیت صوبے […]
سیالکوٹ (پی این آئی) شہر اقبال سیالکوٹ میں دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی لرزہ خیز واردات کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شہر میں ہونے والی خوفناک واردات میں دوست ہی دوست کا قاتل نکلا، ملزم نے 12 سالہ بچے […]
کراچی (پی این آئی) عوامی حلقوں میں کے الیکٹرک کی طرف سے نیپرا میں دائر کی گئی درخواست پر حیرت کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ ایک طرف کے الیکٹرک نے فی یونٹ 3 روپے 40 پیسے اضافے اور دوسری جانب 30 پیسے فی […]
کراچی(آئی این پی)ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور نوجوان جاں بحق دو دوست گھر کے باہر کھڑے تھے ڈاکوؤں پہلے دونوں دوستوں کو لوٹا دوستوں کو لوٹنے کے بعد گھر میں گھسنے کی کوشش کی مقتول نوجوان نے ڈاکوؤں کو گھر میں گھسنے سے روکا ڈاکوؤں […]
اسلام آباد (آئی این پی) ہیلمٹ کے بغیر موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ایس ایس پی ٹریفک مظہر اقبال نے کہا ہے کہ گزشتہ 2ماہ کے دوران بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والے 11,160موٹرسائیکل سواروں کے خلاف کارروائی کی گئی، جب کہ متعدد […]
اسلام آباد (آئی این پی)تاجر رہنما اوراسلام آباد چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ امسال پاکستان کو صرف کرنٹ اکاؤنٹ کی مد میں چالیس ارب ڈالر کے خسارے کا سامنا ہے جس کے لئے آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی […]
حافظ آباد(آئی این پی)حکومت کی مزدور دشمن پالیسیوں کے باعث ضلع بھر میں سینکڑوں پاورلومز فیکٹریاں بند ہونے سے ہزاروں مزدور بے روزگارہورہے ہیں اور اب حکومت نے ایک بار پھر بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام اور صنعتکاروں پر بم گرادیا ہے۔ ان […]
حافظ آباد(آئی این پی)حافظ آباد میں ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے پیشہ وارانہ فرائض کی مثال قائم کر دی، حاملہ خاتون نے ہسپتال پہنچنے سے پہلے ایمبولینس میں ہی بچی کو جنم دے دیا۔ریسکیو اہلکاروں نے ہسپتال پہنچنے سے قبل ایمبولینس میں ہی نارمل ڈلیوری کا […]
حافظ آباد(آئی این پی) محکمہ اطلاعات و ثقافت حکومت پنجاب اور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام 2022کے سلسلہ میں ضلعی سطح کے مقابلہ جات 3 مارچ کو گورنمنٹ بوائز کالج حافظ آباد میں منعقد ہوں گے۔ پروگرام کے فوکل پرسن سی […]