میرپور (پی آ ئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہاہے کہ سابق چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائی کورٹ و سابق صدر لبریشن لیگ جسٹس عبدالمجید ملک ریاست جموں و کشمیر کے نامور قانون دان،معروف جج،سیاسی دانشوراور ریاست جموں […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے وزیر صحت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی نے کہا ہے کہ اپنڈکس وبائی مرض نہیں، اپنڈکس پیٹ کی بیماریوں،آلودہ پانی اور ناقص خوراک کی وجہ سے ہوتا ہے۔اپنڈکس کی سرجریز کا جائزہ لینے کیلئے کلینککل آڈٹ کے احکامات جاری […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی شرعی عدالت نے طلاق بیوی کی طرف سے دعویٰ کر کے شوہر سے علیحدگی لینے کی صورت میں حق مہر کے حوالے سے اہم ترین فیصلہ سنا دیا ہے۔ وفاقی شرعی عدالت نے خلع سے متعلق فیصلہ دیتے ہوئے […]
لندن (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین پر روس کے […]
لاہور (پی این آئی) وفاق میں پی ٹی آئی حکومت کی اتحادی جماعت ق لیگ نے عدم اعتماد کی تحریک آنے کی صورت میں اپنے آپشن کھلے رکھے ہیں اور اس حوالے سے ق لیگ کے رہنما اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چوہدری برادران نے وزیراعظم کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ […]
سکھر(آئی این پی) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکڑک سینٹرل لیبر یونین (سی بی اے) سکھر ریجن کے چیئرمین شجاعت علی گھمرو نے کہا ہے کہ حکومت واپڈا اور بجلی کمپنیوں کی نجکاری کا خیال دل سے نکال دے،واپڈا کے لاکھوں ملازمین اس نجکاری کو روکنے […]
ڈیر ہ اسماعیل خان(آئی این پی)سب ڈویژن درازندہ میں لوڈر پل سے ٹکرا کر نیچے گرنے اور بجلی کے کھمبے سے گر نے کے واقعات میں دو بچوں سمیت3افراد زخمی، ریسکیو1122کی میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہمی کے بعد مقامی ہسپتال منتقل […]
چکوال(آئی این پی) ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر چکوال نے بتایا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے احکامات پر ملک بھر کی ضلع چکوال میں بھی گھر گھر تصدیقی عمل کا دوسرا مرحلہ 4 مارچ 2022ء سے شروع ہو رہا ہے، اس مرحلے میں ایسے ووٹرز […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا51واں اجلاس منعقد ہوا،4گھنٹے جاری رہنے والے طویل اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔کابینہ نے پنجاب سول سرونٹس ایکٹ1974میں ترمیم کی منظوری دے دی جس کے تحت جنوبی پنجاب کے لئے ملازمتوں […]
کوئٹہ (آئی این پی) بلوچستان ایمپلائز اینڈ ورکرز گرینڈ الائنس کے رہنماؤں نے 25فیصد ڈی آر اے وویگر مطالبات کے حق میں احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ہفتہ کے دوران ان کے مطالبات پر عملدرآمد نہیں ہوا تو […]