غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد قتل کر دیئے گئے

کراچی(آئی این پی) میرپور برڑو میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد قتل۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے قریب میرپور تھانہ کی حدود گاؤں الاہی بخش برڑو میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 26 سالہ دھنل خاتون اور 25 سالہ افضل عرف راجہ […]

شہری ہوشیار ہو گئے، 4 رہزنوں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا

نوشہرو فیروز(آئی این پی)خان واہن اور گچیرو میں 4 رہزنوں کو شہریوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا، خان واہن پولیس تھانہ کی حدود پیر قرارو کے پاس منور چنہ سے موٹر سائیکل چھین کر ہونے والے رہزنوں کا تعاقب کرکے شہریوں نے ایک […]

عدالت میں پیشی پر آئے بیٹوں سے ملنے کیلئے آیا باپ انتقال کر گیا

نوشہرو فیروز(آئی این پی)عدالت شنوائی پر آئے بیٹوں سے ملنے کیلئے آیا باپ انتقال کرگیا، بھریا سٹی کی عدالت میں جھگڑے کے ایک مقدمہ میں حاضری پر آئے ہوئے بیٹوں نذر محمد لرو، محمد بچل سے ملنے کیلئے آنے والا ضعیف باپ محمد سرور لرو […]

لال شہباز قلندر کے زائرین کی کوچ الٹ گئی، خواتین، بچوں سمیت کتنا نقصان ہو گیا؟

نوشہرو فیروز(آئی این پی)نوشہرو فیروز زائرین کی کوچ الٹ گئی، 1 شخص جاں بحق، خواتین، بچوں سمیت 20 سے زائد زخمی، لعل شہباز قلندر کے عرس پر آئے ہوئے پنجاب کے زائرین کی کوچ نمبرایک ای ایس 174 گجرات واپس جاتے ہوئے قومی شاہراہ پر […]

غیرت کے نام پر دہرا قتل، خاتون اور مرد کی نعشیں آدھے گھنٹے تک جائے وقوعہ پر پڑی رہیں

ٹھل(آئی این پی)ٹھل کے قریب غیرت کے نام پر دہرا قتل،خاتون اور مرد کی نعشیں آدھے گھنٹے تک جائے وقوعہ پر پڑی رہیں، پولیس پارٹی کی جائے وقوعہ پرپہنچنے میں تاخیر،علاقے میں خوف وحراس کی لہر، تفصیلات کے مطابق ٹھل کے قریب پولیس تھانہ میرپور […]

80 سے 90 کروڑ نہیں، بزدار نے مستحقین میں 7 کروڑ 81 لاکھ روپے تقسیم کیے، ترجمان نے وضاحت کر دی

لاہور(آئی این پی)ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے صوابدیدی فنڈز کے حوالے سے نجی ٹی وی چینل کی خبر من گھڑت اور حقائق سے یکسر منافی ہے۔ جمعہ کو ترجمان نے کہا کہ وزیراعلیٰ آفس کا تمام ریکارڈ محفوظ […]

لاہور رائے ونڈ روڈ پر بچوں کی ویڈیوز بنانے کے واقعہ کا سخت نوٹس، تحقیقات شروع کر دی گئیں

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے لاہور رائے ونڈ روڈ پر بچوں سے بدفعلی اور ویڈیوز بنانے کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے- جمعہ کو وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے واقعہ کی جامع تحقیقات کا حکم […]

عثمان بزدار نے اپوزیشن جماعتوں پر ڈیڑھ انچ کی مسجد بنا کر منفی سیاست کا الزام عائد کر دیا

لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ ترقی مخالف عناصرپراپیگنڈا کے ذریعے عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے، ہم عوام کی خدمت کر رہے ہیں اور مخالفین بے بنیاد الزامات کی سیاست۔ملک کو استحکام کی ضرورت ہے، انتشار کی نہیں۔موجودہ حالات میں […]

آزادکشمیر، وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی عمرے کی ادائیگی، روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی عمرے کی ادائیگی اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر حاضری کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ۔اسلام […]

ملائیشین مشاورتی کونسل آف اسلامک آرگنائزیشن کے وفد کو محکمہ اطلاعات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی طرف سے بریفنگ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ملائیشین مشاورتی کونسل آف اسلامک آرگنائزیشن کے صدر و معروف کشمیری ایکٹیویسٹ حاجی عزمی کی سربراہی میں مظفرآباد آنے والے وفد کو محکمہ اطلاعات اور محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے بریفنگ۔ ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال اور ڈائریکٹر جنرل […]

ممتاز کشمیری صحافی الطاف حمید راؤ کے بڑے بھائی ڈاکٹر سلیم نظامی کو برطانیہ میں سپرد خاک کر دیا گیا

میرپور (پی آ ئی ڈی) ممتاز کشمیر ی صحافی الطاف حمید راؤ کے حقیقی بڑئے بھا ئی ڈاکٹر سلیم نظامی جو چند روز قبل برطانیہ کے شہر لیور پو ل میں مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے تھے کو بر طا نیہ ہی میں […]

close