اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 4 منحرف اراکین اور اتحادیوں سے رابطے میں ہیں، جلد اچھی خبر آئے گی۔اپنے بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ کل پاکستان کے عوام سازش کو ناکام بنائیں گے اور پرامن احتجاج […]
بلوچ (پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات،قانون،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے کہا ہے کہ آج کا امر بالمعروف جلسہ تاریخی اہمیت کا حامل ہو گا۔وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کی سربراہی میں کشمیری عوام آج کے جلسے میں […]
میرپور (پی آئی ڈی) صدرریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہاہے کہ آزادکشمیر میں لٹریسی ریٹ پاکستان کے تمام صوبوں سے زیادہ بہتر ہے۔آزادکشمیر میں کوالٹی آف ایجوکیشن کو بہترکرنے کے لیے ایجوکیشن پیکج لارہے ہیں اس سلسلہ میں حکومت آزادکشمیر […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نےکہا ہے کہ قوم عمران خان کے ساتھ ہے کشمیریوں کے محسن ،آزاد خارجہ پالیسی کے خالق اور پاکستان کی ترقی کی علامت عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر وفاق میں تحریک انصاف حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے ابھی تک اپنی مٹھی بند رکھی ہوئی ہے اور وہ کسی بھی طرف جاسکتی ہے۔ایم […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کی تیاریاں جاری ہیں۔جلسہ گاہ میں خواتین کیلئے خصوصی انکلوژر تیار کیا گیا ہے اور 800 کرسیاں لگادی گئیں جبکہ خواتین انکلوژرکوحفاظتی شیٹس اورخاردارتار لگا کرالگ […]
اسلام آباد(پی این آئی)بھارت میں چار سال سے قید پاکستانی خاتون سمیرا اپنی بیٹی سمیت پاکستان پہنچ گئیں۔پاکستانی وزارت خارجہ نے سمیرا رحمان اور ان کی 4 سالہ بیٹی ثنا فاطمہ کی پاکستان کو حوالگی کی تصدیق کردی ہے۔سینیٹر عرفان صدیقی کے مطابق پاکستانی حکام […]
ممبئی(پی این آئی)انوشکا شرما اور ماہرہ خان نے بالی وڈ کے کنگ خان کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا، کہتی ہیں کنگ خان بہت منفرد خوشبو استعمال کرتے ہیں۔بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کا شمار ان فنکاروں میں ہوتا ہے جنہیں دنیا […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی سینٹرل پریس کلب مظفرآباد کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد۔ وزیراعظم نے سینٹر ل پریس کلب کے نو منتخب صدر سید آفاق حسین شاہ، جنرل سیکرٹری مسعود عباسی سمیت نو منتخب عہدیداروں […]
راولپنڈی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے علامہ اقبال پارک کے قریب انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے لگائے گئے کیمپ کا افتتاح کر دیا۔وزیراعظم کے ہمراہ ڈپٹی اسپیکر ریاض گجر، وزراء حکومت ملک ظفر اقبال،دیوان علی چغتائی اور […]
دوبئی ( پی آئی ڈی) دوبئی ایکسپو 2020ء پاکستان پویلین کشمیر گیلری میں تین روزہ سپورٹس ٹورازم کا آغاز کردیا گیا۔وزیر خزانہ عبدالماجد خان نے پاکستانی کرکٹ سٹارز شعیب ملک اور محمد عامر کے ہمراہ کشمیرپریمئر لیگ سیزن 02کی رونمائی (لانچنگ )کردی ۔آزادکشمیر کے سیکرٹری […]