کراچی میں چینی شہریوں پر حملہ، عمران خان نے بھی بیان جاری کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کراچی میں چینی باشندوں پر حملے کی مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں عمران خان نے کہا “جامعہ کراچی کے چینی اساتذہ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ […]

عمران نیازی ، یہ کام کرنے کا سوچنا بھی مت، حمزہ شہباز نے عمران خان کو وارننگ دیدی

لاہور(پی این آئی) منتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے جانے کے بعد قوم کو نواز شریف کے پرانے پاکستان میں واپسی مبارک ہو۔عمران نیازی دھرنا دینے کا سوچے بھی مت اور ہمارے صبر کو کمزوری نہ سمجھے۔لاہور میں ورکرز […]

بلوچستان حکومت کی طرف سے آزاد کشمیر حکومت کو طیارے کا تحفہ، وزیراعظم آزاد کشمیر بلوچستان سے تحفہ لے کر اسلام آباد پہنچ گئے

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیرکے نو منتخب وزیراعظم سردار تنویر الیاس بلوچستان کا ایک روزہ دورہ مکمل کر کے واپس اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے خیر سگالی اور مہمان نوازی کی بلوچ روایات کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے بلوچستان کا […]

صدر آزاد کشمیر و چانسلر یونیورسٹیز بیرسٹر سلطان محمود کی زیر صدارت میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سینٹ کا اجلاس

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیرو چانسلر آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹیز بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زیر صدارت میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (مسٹ) میرپور کے سینٹ کا اجلاس ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اس […]

نومنتخب کابینہ کا ایوان وزیراعظم میں طویل غیر رسمی مشاورتی اجلاس، گڈگورننس اور تعمیر و ترقی کے لیے نئے ویژن کی تشکیل پر مشاورت

مظفرآباد(پی آئی ڈی) نومنتخب کابینہ کا ایوان وزیراعظم میں طویل غیر رسمی مشاورتی اجلاس، نظام حکومت،تحریک انصاف کا بیانیہ، تحریک آزادی کشمیر، گڈگورننس کے قیام اور تعمیرو ترقی کے لیے نئے ویژن کی تشکیل پر طویل مشاورت۔وزراء نے وزیراعظم کی قیادت پر غیر متزلزل اعتماد […]

میں گھر سے کوئی قیمتی چیز نہیں لائی، دعا زہرہ کی تہلکہ خیز ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

کراچی (پی این آئی) ایک ہفتہ قبل کراچی کی الفلاح سوسائٹی سے لاپتہ ہونے والی 14 سالہ دعا زہرہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں دعا زہرہ کا کہنا ہے کہ اس نے اپنی مرضی سے شادی کی ہے۔ دعا […]

الیکشن کمیشن کے باہر پی ٹی آئی کا مظاہرہ، ریڈ زون میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے آج الیکشن کمیشن کے باہر دہرنا دینے کے اعلان کے بعدڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی طرف سے ریڈ زون میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ […]

بالی ووڈ کشمیر کی کیا تصویر پیش کرتاہے؟ سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

حال ہی میں ریلیز ہونے والی بالی ووڈ فلم دی کشمیر فائلز نے 1990 کی دہائی میں وادی کشمیر سے پنڈتوں کی نقل مکانی کی بھولی بسری کہانی کو نہ صرف تازہ کردیا بلکہ پرانے زخم بھی ہرے کردیئے۔ بتایا جاتا ہے کہ کشمیر فائلز […]

ضمانت منسوخ، پی ٹی آئی کے دو ایم این اے گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی) ضمانت منسوخ کیے جانے پر اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے دو ارکان قومی اسمبلی کو گرفتار کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے سندھ ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کےارکان قومی […]

میری تو شادی کو 18 سال نہیں ہوئے، دعا زہرہ کے والد نے بیٹی کو بلیک میل کرنے کا دعویٰ کر دیا

کراچی (پی این آئی) لاپتہ ہونے والی دعا زہرہ کے والد مہدی کاظمی نے کہا ہےکہ ابھی تو میری شادی کو 18 سال نہیں ہوئے، مکمل تفتیش کی جائے تاکہ معلوم ہو کہ اصل معاملہ کیا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا […]

close