میں گھر سے کوئی قیمتی چیز نہیں لائی، دعا زہرہ کی تہلکہ خیز ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

کراچی (پی این آئی) ایک ہفتہ قبل کراچی کی الفلاح سوسائٹی سے لاپتہ ہونے والی 14 سالہ دعا زہرہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں دعا زہرہ کا کہنا ہے کہ اس نے اپنی مرضی سے شادی کی ہے۔ دعا زہرہ کے ساتھ اس کا مبینہ شوہر بھی دیکھا جا سکتا ہے، دعا زہرہ کے والد کا کہنا ہے کہ ان شادی 2005 میں ہوئی تھی اور ان کی شادی کو بھی ابھی 18 سال نہیں ہوئے اس لیے کہنا غلط ہے کہ دعا کی عمر 18 سال ہو چکی ہے۔۔۔۔

close