پشاور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اہم ٹاسک سونپ دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق شاہ محمود قریشی پنجاب کے سیاسی معاملات اور ضمنی انتخاب کی حکمت عملی تیار کریں گے۔ […]
اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کے کیس میں وفاقی حکومت کو پرویزمشرف سے لیکر آج تک تمام وزرائے اعظم کونوٹس جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالتی فیصلی میں کہا گیا ہے کہ آئینی خلاف ورزیوں پر اٹارنی جنرل کو […]
نوشہرو فیروز(آئی این پی)نوشہرو فیروز گروہی تصادم، کلہاڑی، ڈنڈے لگنے سے 3 خواتین سمیت 7 افراد زخمی، اسپتال منتقل، مورو پولیس کے مطابق مورو تھانہ کی حدود گاں رحیم چنڈ میں گلی کی تکرار پر چنڈ برادری کے دو گروپوں میں تصادم ہوگیا جس میں […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہبازشریف نے 45 ارب روپے لاگت کے مظفرآباد مانسہرہ ایکسپریس وے منصوبہ کے سنگ بنیاد رکھ دیا۔ وزیراعظم میاں شہبازشریف نے اپنے بڑے بھائی سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے دورے حکومت میں آزادکشمیر کے عوام […]
جنڈ(آئی این پی)پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماوسابق وفاقی وزیرعمرایوب مقدمہ کے درخواست دینے پہنچ گئے عمرایوب نے تھانہ صدرحسن ابدال میں آزادی مارچ کیموقع پر کٹی پہاڑی میں اپنے اوپرہونیوالے تشددکیخلاف درخواست دی، درخواست میں وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ،ائی جی،ڈی آئی جی پنجاب،ڈی پی […]
سوات(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما امیر مقام نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو ہیلی کاپٹر میں گھومنے کا شوق ہوگیا ہے۔اپنے بیان میں امیر مقام نے کہا کہ خیبرپختون خوا میں پی ٹی آئی کی حکومت ختم کر کے دم […]
فیصل آباد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات اور سابق وفاقی وزیر فرخ حبیب نے کہا ہے کہ کرپٹ شریفوں کی جھوٹی اولاد موروثی سیاست کی سیاہ نشانیاں ہیں۔ ایک بیان میں فرخ حبیب نے مریم نواز اور حمزہ شہباز کی […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان طاقت کے زور پر اس حکومت کو نہیں گراسکیں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران قمر زمان کائرہ نے اپوزیشن کو بات چیت کی دعوت دی اور کہا کہ […]
راولپنڈی(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے دعوی سے کہا ہے کہ سیاسی حل نہ نکلا تو کوئی اور حل نکلے گا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان پیچھے نہیں […]
لاہور(آئی این پی)وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عوام نے عمران نیازی کے انتشار مارچ کا دھڑن تختہ کردیا ہے۔لاہور میں حمزہ شہباز نے وفاقی وزیر سردار ایاز صادق اور رکن پنجاب اسمبلی سلمان رفیق سے ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے […]
چکسواری (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کہا ہے کہ ہم عوامی مسائل کے حل کے لئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں رکھیں گے چکسواری کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے۔ بالخصوص رٹھوعہ ہریام برج کا کام جلد […]