آزادکشمیر، طلباء طالبات کیلئے بڑی خوشخبری، سٹوڈنٹس یونین کی بحالی کیلئے مسودہ قانون ساز اسمبلی میں پیش کردیا گیا

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر کے طلباء طالبات کیلئے بڑی خوشخبری آزادکشمیر میں سٹوڈنٹس یونین کی بحالی کیلئے مسودہ قانون آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں پیش کردیا گیا ہے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سٹوڈنٹس یونین کی بحالی کیلئے اتفاق رائے پیدا ہوگیا ہے آزادجموں […]

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ مین پی ٹی آئی فارن فنڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جہاں الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریری جواب جمع کر ادیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی فارن فنڈنگ کیس […]

پاکستان کے کچھ علاقوں میں آج شدید گرمی کی پیشنگوئی کر دی گئی، آندھی، گرج چمک اور بارش کن علاقوں کا مقدر بنے گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے بیشتر علاقوں میںآج ایک بار پھر شدید گرم موسم کی بات کی جا رہی ہےاورمحکمہ موسمیات نے جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں موسم شدید گرم رہنے کی پیش گوئی کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات […]

مجھے گرفتار نہیں اغواء کیا گیا، شیریں مزاری نے تحقیقات کے لیے آزاد کمیشن کے قیام کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) مجھے گرفتار نہیں اغواء کیا گیا، جس کی تحقیقات کے لیے ایک آزاد کمیشن بنایا جائے۔سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ،تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

نیپال کی نجی ائر لائن کےلاپتہ مسافر طیارے کا ملبہ مل گیا، بد قسمت طیارے میں سوار 22 میں سے کوئی بھی نہ بچ سکا

کھٹمنڈو (پی این آئی) گذشتہ روز لاپتہ ہونے والے نیپال کی نجی ایئرلائن کے طیارے کا ملبہ مل گیاہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق طیارے میں سوارتمام افراد ہلاک ہونے تصدیق ہو گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ بدقسمت طیارے کے ملبے سے ملنے والی کچھ […]

گھر کا ملازم اللہ رکھا مالک کی کار کی ڈگی سے ایک کروڑ 15 لاکھ لے کر رفو چکر، ویڈیو مل گئی

کراچی (پی این آئی) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں چوری کی بڑی واردات ہوئی ہے جہاں ملازم مالک کی کار کی ڈگی میں رکھے ایک کروڑ 15 لاکھ روپے لیکر رفو چکرہوگیاہے، کراچی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈیفنس فیز 8 خیابان […]

عوام بجلی بم کی تیاری کر لیں، یکم جولائی سے بجلی کی قیمت 8 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) عوام یکم جولائی سے بجلی بم کے لیے تیاری کر لیں۔ معتبر ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم جولائی سے بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔اس حوالے سےوزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق […]

عمران خان نے عہدے سے فارغ کیا، پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود ناسازی طبیعت کے باعث ہسپتال داخل ہو گئے

لاہور(آئی این پی) پنجاب میں کارکنوں کو لانگ مارچ کے لیے مؤثر انداز میں متحرک نہ کر سکنے کے باعث عمران خان نے سابق وفاقی وزیر شفقت محمود کو پارٹی عہدے سے فارغ کر دیا ، تا ہم ان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے […]

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں ضمنی انتخاب کا یکطرفہ اعلان کردیا ہے، فواد چوہدری کا الیکشن کمیشن پر بڑا الزام

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کے پاس پنجاب اسمبلی میں اکثریت نہیں رہی، تمام ادارے زور لگا رہے ہیں کہ حمزہ شہباز کو وزیر اعلی کیسے برقرار رکھا جائے۔ نجی ٹی وی کے مطابق […]

بلوچستان میں 9 سال کے بعد بلدیاتی انتخابات ، 34 میں سے 32 اضلاع میں 17 ہزار سے زائد امیدواروں نے بھرپور حصہ لیا

کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان میں نو سال کے بعد بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ہوا۔ بلوچستان کے 34 میں سے 32 اضلاع میں منعقد ہونے والے ان انتخابات میں 17 ہزار سے زاید امیدواروں نے بھرپور حصہ لیا۔ ضلع کویٹہ اور لسبیلہ میں حلقہ بندیاں مکمل نا […]

close