سردار عتیق احمد خان کی وزیر اعظم آزاد کشمیر سے ملاقات، آئینی اصلاحات اور تعمیر و ترقی میں بھر پور تعاون کی پیش کش

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن مسلم کانفرنس کے رہنما سردار عتیق احمد خان نے آزادکشمیر میں آئینی اصلاحات اور تعمیروترقی کے حوالے سے وزیراعظم سردار تنویر الیاس کو اپنے بھرپور تعاون کی پیشکش کی ہے۔ کشمیر ہاوس اسلام […]

حکومت کی تبدیلی کی سازش کی تحقیقات، جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لیے صدر عارف علوی نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں حکومت کی تبدیلی کی مبینہ سازش کی تحقیقات کے لیے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کو خط لکھ دیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے […]

مقبوضہ کشمیر میں حلقہ بندیاں، پیپلز پارٹی جمعہ کو احتجاجی مظاہرہ کرے گی، اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر کی پریس کانفرنس

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے بھارت نے 5 اگست 2019کے بعد مقبوضہ کشمیر میں حلقہ بندیوں کی آڑ میں چھ سیٹیں ظاہر کرکے اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کیلئے […]

ملک میں دوجھوٹے ہیں، ایک عمران خان اور دوسرا پنڈی کا شیطان، وزیر داخلہ رانا ثنااللہ پھٹ پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہےکہ ملک میں دوجھوٹے ہیں، ’ایک عمران خان اور دوسرا پنڈی کا شیطان‘۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ کے بیان پرجواب دیتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے […]

اس تصویر میں ایسا خاص کیا ہے کہ 24 گھنٹے سے یہ سوشل میڈیا پر وائرل ہے؟ آپ بھی اپنی رائے دیں اور تفصیل جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں

لندن (پی این آئی) گزشتہ روز لندن میں مسلم لیگ ن کی دو بڑی سیاسی شخصیات وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے بھائی سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ملاقات ہوئی۔اس ملاقات کے حوالے سے جاری کی گئی تصویر میں ایسا خاص کیا ہے […]

جس معاہدے میں کشمیری شامل نہیں ہم اس پر عمل کرنے کے پابند نہیں ، جماعت اسلامی آزاد کشمیرنے شملہ معاہدہ مسترد کر دیا

مظفرآباد (پی این آئی) جماعت اسلامی آزادکشمیر نے شملہ معاہدہ کو مسترد کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت کے ساتھ شملہ معاہدے سے باہر نکلے پاکستان بھارت کے درمیان جس معاہدے میں کشمیری شامل نہیں ہم اس پر عمل کرنے کے […]

جہلم، کامران ممتاز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرنے ضلع جہلم پولیس کی کمان سنبھال لی

جہلم (طارق مجید کھوکھر) کامران ممتاز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے ضلع جہلم پولیس کی کمان سنبھال لی۔کامران ممتاز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا ڈی پی او آفس جہلم پہنچنے پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کو گارڈ آف […]

سرمایہ دارفیکٹریاں نہیں لگائیں گے ،ممبران اسمبلی بنوائیں گے، الیکشن کمیشن نے نیا کاروبار کھول دیا، فیاض الحسن چوہان کا طنز

لاہور (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد اب نیا کاروبار زور پکڑے گا۔ الیکشن کمیشن کے منحرف ارکان کی نااہلی کے فیصلے پر سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان […]

حکومت 2 ہفتے کی مہمان ہے، بلاول نے جو کرنا ہے، 2 ہفتے میں کر لیں، فواد چودھری نے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آ باد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت 2 ہفتے کی مہمان ہے، انہوں نے 2 ہفتے میں جو کچھ کرنا ہے کرلیں، 2 ہفتے بعد بلاول وہی پر ہونگے جہاں پہلے تھے، اس حکومت […]

اسی ماہ فیصلے ہو جائیں گے،کچھ نہ کچھ کرنا پڑے گا شیخ رشید نے جھاڑو پھرنے کا دعویٰ کر دیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شکر ہے کسی وزیر کا بلاول بھٹو سے رابطہ تو ہے، میں نہیں سمجھتا کوئی وزیر مارشل لا کی دھمکی دے سکتا ہے، اسی ماہ فیصلے ہو جائیں […]

سندھ ہائیکورٹ نے پسند کی شادی کرنے والی 14 سالہ د عا زہرا کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم دے دیا

کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے مبینہ اغوا اور کم عمری میں شادی سے متعلق والد کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے دعا زہرا کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس محمد اقبال کلہوڑو […]

close