جالندھر (پی این آئی) بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی پنجابی گلوکار شبھ دیپ سنگھ سدھو عرف سدھو موسے والا کی آخری رسومات کے لیے اُنہیں دولہا بنایا گیا۔ سدھو موسے والا کی ابھی شادی نہیں ہوئی تھی اور ان کے اہل خانہ انہیں […]
سری نگر (پی این آئی) عمر قید کی سزا سنائے جانے کے بعد حریت پسند رہنما یاسین ملک کو بھارت کی بدنامِ زمانہ تہاڑ جیل کے علیحدہ سیل میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ کشمیر کی خبریں دینے والے کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تہاڑ […]
ہریانہ (پی این آئی) بھارت کے گلوکار شبھ دیپ سنگھ سدھو عرف سدھو موسے والا کی موت کے انتقام سے متعلق ایک سوشل میڈیا پوسٹ کے حوالے سے خبریں بھارت میں انٹرنیٹ پر وائرل ہیں۔ بھارت کی مشہور نیوز ویب سائٹ انڈیا ٹوڈے کی جانب […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن صوبائی اسمبلی فضل الہٰی نے اپنے لیڈر عمران خان کے اعتراف کے بعد لائسنس یافتہ ہتھیار 24 گھنٹے اپنے ساتھ رکھنے کا انکشاف کیا ہے۔ اہم پی اے فضل الہٰی نےاپنے ایک بیان میں کہا کہ […]
گوجرانولہ (پی این آئی) موٹر سائیکل چوری کی نیت کا الزام لگا کر گوجرانولہ کے شہریوں نے تشدد سے نوجوان مار ڈالا۔ مقامی پولیس کے مطابق شہریوں نے چوری کا الزام ثابت ہونے سے پہلے ہی نوجوان کو تشدد کر کے مار ڈالا۔ پولیس حکام […]
بشام (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان جمعرات کو شانگلہ کا دورہ کریں گے، دورہ کے دوران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان، پاکستان تحریک انصاف کے صو بائی صدر و سابق وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک اور دیگر پارٹی قائدین بھی […]
اسلام آباد(آئی این پی) ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی فی کلو قیمت میں 208اور 213روپے تک کا اضافہ ہوگیا۔مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا، یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے قیمتوں میں اضافے کا […]
اوکاڑہ (آ ئی این پی)اوکاڑہ کے نواحی علاقے میں انسانیت سوز واقعہ، دوران ڈکیتی ڈاکوؤں نے خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزمان فرار مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ڈی پی او کا نوٹس ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایات جاری کر دیں۔ […]
کوئٹہ (آئی این پی) جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر اور وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران نیازی اور ان کی ٹیم نے گزشتہ لانگ مارچ میں اسلحہ لانے کا عتراف کر چکے جس پر انہیں […]
نصیر آباد (آئی این پی) نصیر آباد کی تحصیل چھتر کے علاقے میں غیرت کے نام پر عورت سمیت 2 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق نصیر آباد کے علاقے تحصیل چھتر کے علاقے پولیس […]
ہرنائی (آئی این پی)ضلع ہر نا ئی کے علا قے کھوسٹ میں ٹریکٹر کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے نتیجے میں ہو نے والے دھما کے میں 2 افراد جان بحق ہوگئے ہیں۔ضلعی انتظا میہ کے مطا بق کھوسٹ کے علاقے سرلیزہ میں کوئلہ کانوں […]