آزاد کشمیر، جون کی برفباری میں سیاح دسمبر کے مزے لینے لگے، اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے محتاط رہنے کی وارننگ جاری کر دی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) سیاحوں کی جنت وادی نیلم کا خوبصورت سیاحتی مقام رتی گلی نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی رتی گلی جھیل اور اس سے ملحقہ ایک درجن سے زائد چھوٹی بڑی جھیلوں کے قدرتی حسن کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے رتی […]

وادی نیلم، رتی گلی سمیت بالائی علاقوں کی بلند چوٹیوں پر جون کی برفباری میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کی بلند چوٹیوں اور بالائی علاقوں میں جون میں ہونے والی برفباری نے دسمبر اور جنوری میں رگوں میں خون جما دینے والی سردی کے ریکارڈ توڑ دیئے۔ وادی نیلم کے سیاحتی مقام رتی گلی سمیت بالائی علاقوں کی […]

مظفر آباد، سرکاری تعلیمی اداروں کے 29 ہزار اساتذہ کی نمائندہ تنظیم کا 25 جون کو احتجاجی مظاہرے اور دھرنے کا اعلان، مطالبات پورے نہ ہونے پر تادم مرگ بھوک ہڑتال کی دھمکی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر بھر میں سرکاری تعلیمی اداروں میں پڑھانے والے 29 ہزار 400 اساتذہ کی نمائندہ تنظیم آزاد جموں وکشمیر سکول ٹیچر آرگنائزیشن نے 25 جون کو مظفرآباد کے ختم نبوت چوک میں احتجاجی مظاہرہ کرنے اور دھرنا دینے کا اعلان […]

مونس الہیٰ کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ، نیب قوانین میں ترمیم کی حمایت کر دی

لاہور (پی این آئی) ق لیگ کے رہنما مونس الٰہی نے نیب قوانین میں ترامیم کی حمایت کردی ہے۔ سیاسی حلقوں کا خیال ہے کہ مونس الہیٰ کی منی لانڈرنگ کیس میں پیشی اور انکوائری نے ان کا سافٹ ویئر آپ ڈیٹ کر دیا ہے […]

“یو فون” نے سب سے بڑی آفر متعارف کرا کے صارفین کی عیاشی کرا دی

اسلام آباد (پی این آئی) مہنگائی کے اس دور میں جب ہر چیز کی قیمت آسمان کی طرف بڑھ رہی ہیں ایسے میں سیلولر کمپنی ’یوفون‘ نے ٹیلی کام انڈسٹری کی سب سے بڑی آفر متعارف کرانے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے […]

عوام الرٹ ہو جائیں، کراچی، لاہور، ملتان، پشاور، اسلام آباد سمیت متعدد شہروں میں سیلاب کا خطرہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرِ ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے خبردار کیا ہے کہ اس سال مون سون بارشوں کے باعث کراچی، لاہور، ملتان، پشاور، اسلام آباد سمیت بڑے شہروں میں سیلاب کا واضح خطرہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیری رحمٰن نے […]

پنجاب، صوبائی وزراء کے لیے 8 نئی گاڑیاں خرید لی گئیں، 28 مزید گاڑیاں غریب عوام کے نمائندوں کے لیے خریدی جائیں گی

لاہور (پی این آئی) ایک طرف پنجاب کی صوبائی حکومت سیاسی اور معاشی حوالے سے شدید مشکلات کا شکار ہے تو دوسری جانب نئے وزیروں کے اللے تللے بھی قابو میں نہیں ا رہے۔ حمزہ شہباز کی قیادت میں قائم صوبائی حکومت نے صوبائی وزراء […]

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ایک سے ڈیڑھ دن میں آئی ایم ایف پروگرام بحال ہو جائے گا۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کا تنخواہ بڑھانے سے کوئی تعلق نہیں ہے، […]

فیفا ورلڈ کپ 2022میں استعمال ہونیوالے فٹبال کس ملک سے لائے جائیں گے؟حیران کن انکشاف

دوحہ (نیوز ڈیسک )قطر میں شیڈول فٹ بال ورلڈ کپ 2022 میں سیالکوٹ میں تیار ہونے والا فٹ بال ‘الریحلہ’ استعمال ہوگا اور یوں عالمی ایونٹ میں پاکستانی کی نمائندگی ہوگی۔سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری […]

دنیا میں وہ ممالک گنوا سکتا ہوں جنہوں نے ہمارے جتنی کرپشن کرکے ترقی کر لی، احسن اقبال کی انوکھی منطق

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیاسی اور معاشی تسلسل کے بغیر ترقی ناممکن ہے، دنیا کسی کا انتظار نہیں کرتی ،ہم نے اپنی غلطیوں کو درست کرنا ہے،ترقی کیلئے ہمیں پالیسیوں […]

عمران خان کی رہائشگاہ پر دھاوا بول دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)بنی گالا میں خیبر پختونخوا کے اساتذہ کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے، اساتذہ نے عمران خان کی رہائش گاہ میں داخل ہونے کی کوشش کی۔پولیس نے مظاہرین اساتذہ کو عمران خان کے گھر میں داخل ہونے سے روک دیا۔پولیس کی […]

close