قیدیوں سے درجنوں موبائل، چھریاں، چاقو قینچیاں برآمد

سکھر(آئی این پی ) لاڑکانہ کے بعد سکھر سینٹرل جیل میں سرچ آپریشن ہوا، جس میں قیدیوں سے درجنوں موبائل، چاقو چھریاں اور قینچیاں برآمد ہوئیں۔ جیل انتظامیہ کے مطابق سینٹرل جیل سکھر میں ایف سی نے جیل پولیس کے ہمراہ مشترکہ آپریشن کیا۔ انتظامیہ […]

پنجاب کی وزارت اعلیٰ، منحرف ارکان کے ووٹ نکال کر گنتی کی جائے، جو جیتے وہی وزیر اعلیٰ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی وزارت اعلیٰ کے انتخاب کے خلاف پی ٹی آئی اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کی درخواستوں پر فیصلہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ منحرف ارکان کے 25 ووٹ نکال کر دوبارہ گنتی کی جائے، […]

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ، عثمان بزدار وزیر اعلیٰ کے منصب پر بحال ہو گئے ؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے سیاسی حلقوں میں یہ بات زور و شور سے زیر بحث ہے کہ لاہور ہائی کے تفصیلی فیصلے کے اجراء کے بعد پنجاب میں عبوری وزیر اعلیٰ کے طور پر عثمان بزدار اپنے منصب پر بحال ہو گئے ہیں […]

حمزہ شہباز کی چھٹی؟ لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کے بطور وزیر اعلیٰ انتخاب کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستیں منظور کر لیں

لاہور (پی این آئی) سیاسی حلقوں میں یہ بات زور و شور سے زیر بحث ہے کہ لاہور ہائی کے تفصیلی فیصلے کے اجراء کے بعد کیا پنجاب میں حمزہ شہباز کی حکومت کی چھٹی ہو جائے گی ؟ لاہور ہائی کورٹ نے اج وزیرِ […]

دوحہ جانے والے مسافر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد

پشاور(آئی این پی ) دوحہ جانے والے مسافر سے بھاری مقدار مں منشیات برآمد کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹس سیکورٹی فورس کی جانب سے پشاور ایئر پورٹ پر کارروائی کی گئی، جس کے نتیجے میں اے ایس ایف کے عملے نے دوحہ جانے […]

لاہور ہائیکورٹ ، پنجاب یونیورسٹی کو فی طالبِ علم سے 10ہزار روپے وصول کرنے سے روک دیا گیا

لاہور (آئی ا ین پی ) لاہورہائی کورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کو پرائیویٹ لا کالجز سے فی طالب علم دس ہزارروپے وصول کرنے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ لا کالجز سے فی طالب علم دس ہزار سالانہ وصول کرنے کے معاملے میں لاہور […]

شیخ رشید نے عنقریب نئے بحران کی پیشنگوئی کر دی، سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان

اسلام آ باد (آئی این پی )سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عنقریب گندم کا بحران بھی آنے والا ہے، راناثنااللہ اور خرم دستگیر نئے آرمی چیف کی تعیناتی پر مشاورت کا بیان کس حیثیت میں دیرہے ہیں۔ سماجی رابطے کی […]

تھانے میں لیڈی ڈاکٹر پر تشدد، تھانے دار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، تفتیش شروع

بہاولنگر (پی این آئی) پنجاب پولیس نے پولیس اسٹیشن میں لیڈی ڈاکٹر پر ہونے والے تشدد کے واقعے پر ایس ایچ او کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ اس حوالے سے پنجاب پولیس نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر سلسلہ وار ٹوئٹس کیے ہیں ، جس […]

شہباز حکومت کو جھٹکا، بڑی اتحادی جماعت نے علیحدگی کا اشارہ دے دیا

پشاور (پی این آئی) وفاقی حکومت کے لیے بڑا جھٹکا تیار ہو گیا ہے۔ شہباز حکومت کی اہم اتحادی جماعت اے این پی نے وفاقی حکومتی اتحاد سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایمل […]

close