ایک ہفتے کے لیے گیس بند

لاہور (پی این آئی) سوئی گیس کے محکمے کی جانب سے جاری کیے جانے والے اعلان کے مطابق پنجاب کی ٹیکسٹائل ملز کو ایک ہفتے تک گیس کی فراہمی بند کر دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئی گیس حکام کا کہنا ہے کہ کیپٹو […]

مون سون کا آغاز،آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی ہو گئے

کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان کے مختلف شہروں میں مون سون بارشوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ مشرقی بلوچستان کے علاقے تمبو میں مون سون کا آغاز ہوتے ہی آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس […]

ٹرین زیادتی کیس، بغیر ٹکٹ سفر کرنے والی خاتون پہلے بیان سے منحرف ہو گئی

راولپنڈی (پی این آئی) ٹرین زیادتی کیس میں سیکیورٹی گارڈز پر زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون کے نئے بیان نے حکام کو پتہ کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سر سید ایکسپریس کے سیکیورٹی گارڈز پر زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون تحقیقات […]

اداکارہ سوارا بھاسکر کو قتل کی دھمکیاں، وجہ کیا بنی؟

ممبئی(پی این آئی) بالی وڈ کی اداکارہ سوارا بھاسکر کو دھمکی آمیز خط موصول ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کی اداکارہ سوارا بھاسکر کو گمنام خط میں قتل کرنے کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔ سوارا بھاسکر کودھمکی آمیز خط ان کی ممبئی کی رہائش […]

ٹیلی کام کمپنیوں نے سگنلز اور ڈیٹا کی لوڈشیڈنگ کی بھی دھمکی دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کے بعد اب ٹیلی کام کمپنیوں نے سگنلز اور ڈیٹا کی لوڈشیڈنگ کی بھی دھمکی دے دی۔ موبائل فون کمپنیوں کا کہنا ہے کہ بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ […]

وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ انتخاب، اگر کوئی امیدوار 186 کی اکثریت لینے میں کامیاب نہیں ہوتا توکیا ہو گا؟سینئر صحافی نے قانونی رائے دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے خلاف درخواستوں کو منظور کرتے ہوئے فیصلہ جاری کر دیاہے جس میں حکم دیا گیاہے کہ پریذائیڈنگ افسر 25 ووٹوں کو نکال کر ووٹوں کی گنتی کریں اور مطلوبہ تعداد […]

’خان صاحب ہم ٹینکوں کے آگے بھی لیٹ جائیں گے، آپ حکم کریں‘ عمران خان کو کارکن نے یہ بات کہی تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ دلچسپ خبر

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد میں ’تاریخ‘ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کارکنوں کو مخاطب کرکے کہا کہ ابھی ٹینکوں کے آگے لیٹنے کی ضرورت نہیں […]

عمران خان زندہ باد، پی ٹی آئی رہنما نے استعفیٰ دیدیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی نے اسمبلی رکنیت سے استعفا دے دیا، سندھ اسمبلی کی رکنیت سے استعفا ذاتی وجوہات کی بنا پر دے رہا ہوں۔ تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی نے اسمبلی رکنیت […]

پیٹرول بحران، حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی عائد کر دی

کولمبو (پی این آئی)بجلی کی لوڈشیڈنگ ، خوراک اور ادویات کی قلت جیسی سنگین پریشانیوں سے نبردآزما سری لنکا میں پٹرول ختم ہو گیا ، حکومت نے ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے پٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ۔ پٹرول بحران […]

پاکستان کی فٹبال ٹیموں پر انٹرنیشنل فٹبال کے دروازے کھل گئے ، فیفا نے انٹرنیشنل رکنیت بحال کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان کی انٹرنیشنل رکنیت بحال کردی۔ذرائع کے مطابق فیفا نے پاکستان فٹبال پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا جس کے بعد پاکستانی ٹیموں پر انٹرنیشنل فٹبال کے دروازے کھل گئے۔اس کے علاوہ رکنیت بحال […]

وزارت خزانہ کی خاتون افسر کو واش روم میں بند کرکے مارنے کی مبینہ کوشش کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)وزارت خزانہ کے “فنانس ڈویژن” کی ایک خاتون افسر نے وزارت کے “ہیومن ریسورس ڈپارٹمنٹ” کو لکھی گئی درخواست میں دعویٰ کیا ہے کہ جمعے کے روز نامعلوم افراد نے ان کو واش روم میں باہر سے تالا لگا کر جان سے […]

close