اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادو شمار جاری کردئیے،ادارہ شماریا ت کے مطابق ایک ہفتے میں 30اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، چائے کا پیکٹ 18روپے60پیسے مہنگا ہوا،دال مونگ 8روپے 31پیسے فی کلو اور دال چنا 6روپے 20پیسے […]
