اعظم سواتی پر رات گئے بدترین تشدد کیا گیا،وکلاء کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آباد کی سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ گرفتار رہنما اعظم سواتی کو 13 اکتوبر بروز جمعرات […]

سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز کی طلبی کیلئے اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی طلبی کیلئے اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ لاہور نے نیب کو حمزہ شہباز کو گرفتار کرنے سے […]

نیشنل گرڈ سسٹم میں بڑی خرابی، کراچی سمیت ملک کے کئی شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی

کراچی (پی این آئی) نیشنل گرڈ سسٹم میں خرابی کے نتیجے میں کراچی سمیت ملک کے کئی شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے جس کی وجہ سے اچانک بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل گرڈ میں […]

اعظم سواتی کے خلاف مقدمے کی تفصیل سامنے آ گئی، کیوں پکڑا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما، سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف مقدمے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اعظم سواتی کے خلاف مقدمہ پیکا ایکٹ سیکشن 20 کے تحت درج کیا گیا ہے، مقدمے میں تعزیرات […]

ہاشم ڈوگر نے پنجاب کی وزارت داخلہ سے استعفے کی اصل وجہ کا انکشاف کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے سابق وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے اپنے وزارت سے استعفے کی وجہ کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان چاہتے تھے کہ عمر سرفراز چیمہ صاحب کو وزارت داخلہ دی جائے۔ لاہور میں جاری کیے جانے والے […]

دبئی جانے والے مسافر کے سامان سے 21 کلو سے زائد آئس ہیروئن برآمد

لاہور (پی این آئی) لاہور میں علامہ اقبال پر ائر پورٹ سکیورٹی فورس کے عملے نے کارروائی کے دوران ایک مسافر کے قبضے سے ساڑھے 21 کلو گرام سے زائد آئس ہیروئن برآمد کر لی ہے جو لاہور سے دبئی اسمگل کی جا رہی تھی۔ […]

پی ٹی آئی سینئر رہنما اعظم سواتی کو رات گئے گرفتار کر لیا گیا، الزام کیا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما، سینیٹر اعظم سواتی کو دو روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما، سینیٹر اعظم سواتی کو ایف آئی اے سائبر کرائمز نے […]

نئے انکشافات، وزیر اعظم شہباز شریف کی آڈیو لیک سامنے آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) آڈیو لیکس کا کھیل جاری ہے اور اب اس میں وزیراعظم شہباز شریف کی سوشل میڈیا پر ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آ گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی اس نئی مبینہ آڈیو میں وزیراعظم شہباز شریف اور […]

بارشوں اور سیلاب سے مزید 9 افراد جاں بحق، مجموعی تعداد 1717 ہو گئی

اسلام آباد(آئی این پی ) سیلاب اپنے پیچھے تباہی چھوڑ گیا، ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد مجموعی تعداد ایک ہزار 717 تک پہنچ گئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)کے […]

وفاقی وزیر خورشید شاہ کے گھر کے بجلی کے 33 ہزار روپے کے بل پر پونے 3 لاکھ روپے کے فیول چارجز کا انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سیدخورشید شاہ کے بجلی کے 33ہزار روپے کے بل پر2لاکھ 74روپے کے فیول چارجز عائد کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ بدھ کو قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی […]

چار بار ہم نے یہ تماشہ دیکھا، پھر پوچھا جاتا ہے کہ پاکستان پیچھے کیوں رہ گیا؟ نواز شریف کا ٹویٹ

لندن (آئی این پی)قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف نے کہاہے کہ آج 12 اکتوبر کے دن آئین روندا گیا، قانون توڑا گیا، پارلیمنٹ توڑی گئی۔چار بار ہم نے یہ تماشہ دیکھا۔پھر پوچھا جاتا ہے کہ پاکستان پیچھے کیوں رہ گیا؟۔ بدھ کو سماجی […]

close