اقوام متحدہ، امریکہ اور یورپی یونین الطاف شاہ کے بھارتی حراست میں قتل کا نوٹس لیں، وزیراعظم آزاد کشمیر کی اپیل

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے اقوام متحدہ، امریکہ، روس، برطانیہ، فرانس اور جرمنی سمیت یورپی ممالک سے اپیل کی ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں الطاف شاہ کے حراستی قتل کا فوری نوٹس لے۔ وزیراعظم سردار تنویر الیاس […]

مظفرآباد شہر کی تز ئین و آرائش کے حوالے سے کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے

مظفرآبا د (آئی اے کے) مظفرآباد شہر کو دارالحکومت کے شایان بنانے، شہرکی تز ئین وآرائش کے حوالے سے کمشنر مظفر آباد ڈویژن مسعود الرحمن کی زیر صدارت منعقدہ اعلیٰ سطح اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ۔اجلاس میں ایس ای ہائی ویز راجہ امجد […]

مظفرآباد، وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے آزاد کشمیر رورل سپورٹ پروگرام کو فعال بنانے بنانے کیلئے ہدایات جاری کر دیں

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان آزاد جموں وکشمیر رورل سپورٹ پروگرام کو مزید فعال بنانے اورعوام کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے ہدایات جاری کر دیں۔ آزاد جموں وکشمیر رورل سپورٹ پروگرام کے چیف عمر شہزاد جرال نے وزیراعظم آزادکشمیر […]

خاتون جج کو دھمکی،عمران خان کی مستقل ضمانت منظور

اسلام آباد(آئی این پی ) خاتون جج کو مبینہ دھمکی اور اشتعال انگیز تقاریر کیس میں چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی مستقل ضمانت منظور ہوگئی۔ خاتون جج دھمکی کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان مستقل ضمانت […]

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزارت داخلہ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ عمران خان کے احتجاج اور لانگ مارچ روکنے کیلئے حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی، اور وزارت داخلہ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت […]

بغیر این او سی زیر تعمیر، کراچی میں 23 بڑے رہائشی منصوبے سیل کر دیئے گئے

کراچی (آئی این پی ) کراچی میں بغیر این او سی کے زیر تعمیر 23 بڑے رہائشی منصوبوں کو سیل کر دیا گیا۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے مطابق بغیر این او سی تعمیرات کرنے والے 23 رہائشی منصوبوں کے دفاتر […]

50 کروڑ سے کم کرپشن کا الزام، پی ٹی آئی رہنما سبطین خان نیب سے آزادہو گئے

لاہور(آئی این پی ) تحریک انصاف کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان بھی نیب ترمیمی ایکٹ سے فائدہ لینے والوں میں شامل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے سبطین خان سمیت دیگر کے خلاف چنیوٹ میں […]

6 ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی ، ملک کے بڑے حصے میں بجلی کا بریک ڈاون

کراچی(آئی این پی ) نیشنل گرڈ میں خرابی سے کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاون ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل گرڈ میں خرابی کی وجہ سے ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی سپلائی بند ہوگئی ہے جب […]

کے الیکٹرک کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران بجلی بند،سندھ ہائیکورٹ میں کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے چیف ایگریکٹو آفیسر(سی ای او)کے الیکٹرک کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔طعدالت نے ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو کو وارنٹ کی ایک گھنٹے میں تعمیل کرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ پولیس سی […]

دو سینیٹروں کے بعد ایسا نہ ہو کسی دن چیئرمین سینیٹ بھی گمشدہ افراد کی فہرست میں چلےجائیں،سینئر پی ٹی آئی لیڈر کا اندیشہ

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وکیل بابراعوان نے کہا ہے کہ فاسشٹ حکومت نے ایک اور سینئر سینیٹر کو اٹھایا، گرفتاری کے وقت اعظم سواتی کو کہا گیا ہم ایف آئی اے سے ہیں، اپنے بیان میں انہوں نےکہا سینیٹر […]

close