لاہور ( آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ میںکمی کے لئے شہر کی تمام مارکیٹس اور ریسٹورٹنس کو رات 10بجے بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے اتوار کو کھولنے کی اجازت بھی دے دی،ریسٹورنٹس ہفتے میں 4دن رات 10بجے جبکہ 3دن 11بجے بند ہوں […]
لاہور ( آئی این پی) تحریک انصاف کے رہنما جلیل احمد شرقپوری نے پارٹی چیئرمن عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ 20سے 25دسمبر تک پنجاب اسمبلی توڑ دیں۔انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پرویزالٰہی سے گزارش کی […]
فیصل آباد (آئی این پی)پنجاب ایمرجنسی سروس نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1159ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 647افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی اور تحصیل کے ہسپتالوںمیں منتقل کیا گیا۔552معمولی زخمی لوگوں کو ریسکیومیڈیکل ٹیمز کی […]
فیصل آباد (آئی این پی)پنجاب بھر میں 24دسمبر سے 31دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں تمام سرکاری اور غیر سرکاری اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں 24دسمبر سے […]
فیصل آباد (آئی این پی) پنجاب حکومت نے متعدد افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے،محکمہ اینٹی کرپشن میں بھی چار افسران کے تبادلے کر دیئے گئے جبکہ محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن نیفیصل آباد سمیت پنجاب بھر سے 20سینئررجسٹرارزکو اسسٹنٹ پروفیسرزکے عہدوں […]
فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد ڈویژن کی جیلوں میں اس وقت سزائے موت کے302قیدی پابند سلاسل ہیں جبکہ دیگر قیدیوں کی تعداد بھی اصل گنجائش سے کہیں زیادہ ہے۔ڈی آئی جی جیل خانہ جات فیصل آباد ریجن کے ترجمان نے بتایا کہ اس وقت […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے نوجوانوں کے لیے وزیراعظم کی بلاسود اور رعایتی قرضہ اسکیم بحال کرنے کا اعلان کردیا،وزیراعظم یوتھ بزنس قرضہ اسکیم کے تحت 5،15 اور 75 لاکھ روپے تک قرضے دیے جائیں گے۔حکومتی اعلامیے کے مطابق پانچ لاکھ لینے والے کو […]
اسلا م آباد(آئی این پی)وفاقی وزرا نے ریکوڈک سے متعلق قانون سازی پر اتحادی جماعتوں کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی۔وفاقی وزرا ایاز صادق اور اعظم نذیر تارڑ اتحادیوں سے مذاکرات کیلئے پہنچے اور بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل اور جمیت علمائے اسلام کے […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے سینیئر رہنما پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوااسمبلیوں کی تحلیل کی تاریخ صرف عمران خان کو معلوم ہے، ابھی تک تحلیل کی تاریخ کا فیصلہ نہیں ہوا۔ لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی […]
اسلا م آباد(آئی این پی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو الیکشن کی تاریخ لے کر نہیں دے گی،عمران خان نے تنائو میں آکر اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کیا اور اب پھر سے کہہ رہے ہیں کہ تاریخ دونگا۔ […]
لاہور(آئی این پی)گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہاہے کہ کسی بھی وقت وزیراعلی کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتا ہوں، پرویز الہی اسمبلی نہیں توڑنا چاہتے۔لاہور میں غیر ملکی میڈیا سے وابستہ صحافیوں کے وفد سے ملاقات کے دوران گورنر پنجاب نے کہا […]