عمران خان پاؤں پر کھڑے ہو گئے، سوشل میڈیا پر تصویر جاری کر دی، ’یقینا مشکل کے ساتھ ہی آسانی ہے‘

لاہور (پی این آئی) سابق وزیرِ اعظم عمران خان لانگ مارچ کے دوران 3 نومبر کووزیر آباد میں قاتلانہ حملے کے بعد صحتیاب ہوکر دوبارہ اپنے پیروں پرکھڑے ہونے اور چلنے کے قابل ہوگئےہیں۔ اس حملے میںاُنہیں ٹانگ پر چار گولیاں لگی تھیں۔عمران خان نے […]

توشہ خانہ کیس، عدالت نے عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے انہیں نوٹس جاری کر دیا ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں الیکشن کمیشن کی عمران خان کے خلاف فوجداری […]

پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی سے استعفوں کے لیے نئی حکمت عملی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے ہی ڈی ایم حکومت پر جھوٹ بولنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے مستعفی ہونے والے ارکان کو تنخواہ نہیں مل رہی ہے۔ یک ٹویٹر […]

یہ سیاست نہیں ریاست بچانے کا وقت ہے، شاہ محمود قریشی نے استعفوں کے معاملے پر یو ٹرن لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر یہ کہہ کر استعفوں کے غبارے سے ہوا نکال دی ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور کچھ دیگر کی رائے […]

بھتے کی کالز اور دستی بم حملے، پشاور کے پریشان تاجروں نے عمران خان اور کور کمانڈر پشاور کو خط لکھ دیا

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں بھتے کی کالز اور گھروں پر دستی بم حملوں سے پریشان تاجروں نے سابق وزیراعظم عمران خان اور کور کمانڈر پشاور کو خط لکھ دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے تاجروں نے […]

بڑے ملک کو بڑے طوفان کا سامنا، لاکھوں شہری متاثر، پروازیں منسوخ ہو گئیں

واشنگٹن (پی این آئی) شمالی امریکہ کے بڑے حصے کو موسم سرما کے ایک بڑے طوفان کا سامنا ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق طوفان کے باعث امریکا کے شمالی میدانی علاقوں میں برفباری اور بارشیں ہو سکتی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لوزیانا، […]

اعظم سواتی کا سفر جاری، گرفتار پی ٹی آئی رہنما کو کہاں پہنچا دیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو سندھ کے شہر سکھر سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچا دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پولیس کے زرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹر اعظم […]

چوہدری نثار علی خان نے خاموشی توڑ دی،کس جماعت کا حصہ بنیں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے خاموشی توڑ دی ہے اور آئندہ عام انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ چودھری نثار نے روات کے قریب سیاسی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]

میران شاہ میں خود کش دھماکا، پاک فوج کے جوان سمیت 2 شہید، 9 افراد زخمی ہو گئے

میران شاہ (پی این آئی) آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کی جانے والی میڈیا رپورٹ کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کی زد میں آ کر پاک فوج کے جوان اور شہری سمیت 2 […]

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی تجویز کیوں ترک کر دی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے ملک میں نئے عام انتخابات کے لیے بڑھتے ہوئے دباؤ کے باوجود وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا […]

لاہور میں چیل کا گوشت فروخت کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 24 زیر حراست

لاہور (آئی این پی) ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ لاہور کا چیل گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی محمد مرتضیٰ نے سگیاں پل کے علاقے میں سڑک کنارے چیل کا گوشت فروخت […]

close