کراچی (پی این آئی) کرنسی مارکیٹ سے آنے والی خبروں کے مطابق آج صبح جب کرنسی مارکیٹ میں کاروبار شروع ہوا تو انٹر بینک میں روپے کی قدر نہ سنبھل سکی، پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ […]
تونسہ (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان سیلاب متاثرین سے رابطے کے لیے پنجاب کے مختلف علاقوں کا دورہ کر رہے تھے۔ جنوبی پنجاب کے شہر تونسہ میں سیلاب متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کو ملک کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگ کے سینئر رہنما اور شہباز کابینہ کے رکن میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف واپس آرہے ہیں عوام جس طرح ان کا استقبال کریں گے عمران خان کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ پریس […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے کارکنوں کی لاشیں ملنے کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا،اعلامیے کے مطابق وزیرداخلہ رانا ثنااللہ اور وفاقی وزیرایازصادق نے ایم کیوایم رہنمائوں سے ملاقات کی، وفاقی وزرا نے ایم کیو ایم رہنمائوں امین […]
لاہور (آئی این پی)پنجاب اسمبلی نے نئے بلدیاتی بل کی منظوری دے دی ہے،بلدیاتی بل کے مطابق پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے، پنجاب میں 25ضلع کونسل اور 11میٹروپولیٹن کارپوریشن ہوں گی،بل کے مطابق میٹروپولیٹن کارپوریشن کا سربراہ میئر ہوگا، عوام […]
اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 9اور پنجاب اسمبلی 3حلقوں میں ضمنی الیکشن 16اکتوبر کو کرانے کا اعلان کردیا جبکہ کہ کراچی ڈویژن کے تمام اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ 23اکتوبرکو کرانے کا فیصلہ کر لیا، الیکشن کمیشن نے […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب میں گندم کی امدادی قیمت کے اعلان پر آٹا مزید مہنگا ہوگیا، ملز مالکان نے 15کلو آٹے کا تھیلا 100روپے مہنگا کردیا جبکہ مارکیٹ میں سرکاری آٹے کا بحران بھی شدت اختیار کر گیا، نجی ٹی وی کے مطابق ایک ہفتے میں […]
اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات اور قومی اسمبلی کی 8 ضمنی نشستوں پر ملتوی شدہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا، قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میں پولنگ 16 اکتوبر کو ہو گی، جب کہ کراچی […]
گوجرہ (آئی این پی)کسان اتحاد عوامی پارٹی کے مرکزی چیئرمین عبدالرؤف تتلہ کی پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات، پی ٹی آئی میں باضابطہ طور پر شامل ہونے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق کسان اتحاد عوامی پارٹی کے مرکزی چیئرمین و امیدوار […]
کراچی(آئی این پی)ڈریپ کراچی نے سائٹ ایریا میں فیکٹری پر چھاپہ مار کر غیرمعیاری ادویات برآمد کرلیں، تفصیلات کے مطابق ڈریپ نیشنل ٹاسک فورس کی جعلی، غیرمعیاری ادویات کے خلاف ملک گیر کریک ڈائون جاری ہے،ترجمان وزارت صحت کا کہنا تھا کہ ڈریپ کراچی نے […]
اسلام آباد(آئی این پی)پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری اور مراد سعید نے گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر اسلام آباد ہائیکورٹ سے سے رجوع کرلیا ہے، پی ٹی آئی رہنمائوں نے درخواست میں موقف اپنایا کہ پولیس اور ایف آئی اے کو مقدمات قائم […]