کراچی (آئی این پی ) سندھ میں لاکھوں سیلاب متاثرین وبائی امراض کا شکارہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈائیریا کے 14263 مریض کا علاج کیا گیا جس کے بعد ریلیف کیمپوں میں ڈائریا کے شکار علاج کئے جانے […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کو متاثر کیے بغیر گلگت بلتستان کو آئینی حقوق دئیے جانے کی قرارداد ہماری اسمبلی سے منظور ہوچکی ہے کشمیر کی آزادی کیلئے ہمارے […]
کراچی (آئی ا ین پی ) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے کراچی میں پیناڈول کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے تقریبا 2 لاکھ 52 ہزار کی ادویات برآمد کرلیں۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ)کی ٹیم نے کراچی کی کچی گلی […]
کراچی (آئی این پی )پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کے معاملے پررہنما پی ٹی آئی نے ایف آئی اے نوٹس کوعدالت میں چیلنج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کے معاملے پرایف آئی اے کی جانب […]
شیخوپورہ (آئی این پی) پنجابی زبان کے مشہور شکسپیئر عظیم صوفی شاعر قصہ ہیر کے خالق پیر سید وارث شاہ کے 224 ویں سالانہ عرس کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز 23 ستمبر کو جنڈیالہ شیر خان میں ہو گا ضلعی انتظامیہ کی طرف سے […]
بیروت(آئی این پی)لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خاتون نے بہن کے علاج کے لیے بینک لوٹ لیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق سالی حافظ نامی خاتون نے بینک لوٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لائیو اسٹریم (براہ راست ) شیئر بھی کی۔اس ویڈیو میں انھیں بینک میں […]
لاہور (آئی این پی ) وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالہی نے کہا ہے کہ میرے سابقہ دور کے فلاحی کام آج بھی عوام کو یاد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالہی سے اٹک کے اراکین پنجاب اسمبلی ملک محمد انور اور ملک […]
نئی دہلی(آئی این پی) بھارت میں نچلی ذات سے تعلق رکھنے والی 2 بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر لکھم پورکھیڑی میں اونچی ذات سے تعلق رکھنے والے ملزموں نے 2 دلت […]
جنیوا (پی این آئی) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا 51ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انٹرنیشنل ایکشن فار پیس اینڈ سسٹینایبل ڈیویلپمنٹ کی جانب سے سردار امجد یوسف خان نے اقوام متحدہ کے کمشنر برائے انسانی حقوق سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارتی […]
اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کو دیوار سے لگانے والےعوام میں جانے کے قابل نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں سابق […]
کراچی (آئی این پی ) کراچی پولیس نے غیر قانونی مقیم افغانی شہریوں کو ڈی پورٹ کرنے کی سفارش کردی ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ایس ڈی پی او سہراب گوٹھ سہیل فیض نے ایس ایس پی ایسٹ کو خط لکھا جس میں انہوں نے […]