کراچی (پی این آئی) کراچی میں واقع سندھ گورنمنٹ اسپتال نیو کراچی میں ڈینگی سمیت دیگر بیماریوں میں مبتلا مریض رُل گئے۔ مریضوں کے لواحقین کا کہنا ہے کہ سندھ گورنمنٹ اسپتال نیو کراچی میں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے، جبکہ انتظامیہ بھی غائب […]
سٹاک ہوم (پی این آئی) سوئیڈن کی وزیراعظم میگڈالینا اینڈرسن نے ملک میں دو روز قبل منعقد ہونے والے عام انتخابات میں اپنی پارٹی کی شکست تسلیم کرتے ہوئے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ یورپی میڈیا کے مطابق سوئیڈن کی وزیراعظم میگڈالینا اینڈرسن نے […]
لندن (پی این آئی) برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوئم کے تابوت کے پروٹوکول پر تعینات محافظ بے ہوش ہو کر منہ کے بل گرپڑا۔ لندن ویسٹ منسٹر ایبے میں ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے تابوت کی حفاظت پر تعینات گارڈ بے ہوش کر گر پڑا۔ […]
دادو (پی این آئی) ایک طرف سیلاب کے پانی نے سندھ کے دیہات کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہے تو دوسری جانب ضلع دادو کی تحصیل میہڑ کے تباہ حال دیہات میں کشتی سوار ڈاکوؤں کی لوٹ مار کا سلسلہ جاری ہے۔ […]
ڈیر ہ اسماعیل خان (آئی این پی )تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر سردارعلی امین خان گنڈہ پور نے کہا ہے کہ ڈیرہ دھرتی سے کسی کو غداری نہیں کرنے دونگا، وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد ڈیرہ دشمنی کر […]
اسلام آباد (آئی این پی)سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو دلدل سے نکالنے کے لیے جلد از جلد عام انتخابات کرائے جائیں، معیشت کو گرنے سے بچانے کا موجودہ حکومت کے پاس کوئی […]
ثمرقند (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف کی ازبکستان کے شہر سمرقند میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعرات کو ثمر قند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع […]
اسلام آباد (آئی این پی) انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں روپے کی بے قدری کا مسلسل دسواں روز ، چار روز میں ڈالر 7 روپے 70 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 235.88 روپے کا ہے۔ انٹربینک میں جمعرات کو ڈالر 1.56 […]
لاہور/دیر (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا مہنگائی کا اعتراف، اعترافِ جرم ہے ،سیاسی، معاشی، سماجی عدم استحکام سے ملک انتہائی مشکلات کا شکار ہے۔ بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق وزیراعظم اور وزیرتوانائی کے بیانات […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیرآبی وسائل اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی)کے رہنما خورشید شاہ نے چیف آف آرمی اسٹاف کی تقرری سنیارٹی کی بنیاد پر کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے اس وقت سپریم کورٹ میں سنیارٹی کی بنیاد پر تقرریوں کی مثال […]
پشاور (آئی این پی )خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں معمولی بات پر گولیاں چل گئیں جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔تہکال پولیس اسٹیشن میں ضیا اللہ کی مدعیت میں درج ایف آئی آر کے مطابق شام کے وقت افنان(بچہ)بھاگتا ہوا گھر میں داخل […]